آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلائیں نہیں صرف کہیں !
کیونکہ وہ آ نہیں سکتی۔ اسے جاکے ہی لانا پڑے گا ۔ :ROFLMAO:
ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں تھا۔ دراصل ہماری زبان مکس ہو کر تھوڑی خراب ہو گئی ہے۔۔۔
ہم نے پیاز کھائی۔
پیاز ادھر آو۔
پہلا جملہ درست دوسرا غلط۔ ٹھیک نا
 
ناں جی۔۔۔ سارے کھاتے تہاڈے سامنے کھلے پئے نیں۔۔۔ ویکھ لو آپے
جس طرح کسوٹی میں کچھ سوالوں کے بعد سوال و جواب کا ایک مراسلہ بنتا ہے، اس طرح اس لڑی کا بھی بنائیے۔

صفحہ 1 سے 2۔۔ کروشیا

صفحہ 5 سے 7 .. گھوڑے و ٹانگے

وغیرہ وغیرہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جملے تو دونوں ٹھیک ہیں بیٹا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیاز آپ کی بات مانے نہیں یہ اس بے چاری کی مجبوری ہے ۔
پیاز ادھر آؤ والا جملہ کیسے ٹھیک ہے بھائی؟
جب پیاز چل ہی نہیں سکتی تو اسے ادھر آنے کا کیسے بولا جا سکتا ہے۔ تو غلط ہوا نا۔
 
Top