گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کو چاہئیے تھا کہ اچھے سے ڈھونڈتے ۔ کہیں نہ کہیں سے مل ہی جانا تھا ۔ کسی سیانے کو ڈھونڈ لیتے جو عقل کے گھوڑے دوڑآ کر کروشئیے کو کہیں سے گڑھے مردے کی طرح اکھاڑ لاتا۔میڈم میڈم۔۔۔۔۔۔۔۔ میکوں نا!!! کروشیا نیں ملیا
آپ کو چاہئیے تھا کہ اچھے سے ڈھونڈتے ۔ کہیں نہ کہیں سے مل ہی جانا تھا ۔ کسی سیانے کو ڈھونڈ لیتے جو عقل کے گھوڑے دوڑآ کر کروشئیے کو کہیں سے گڑھے مردے کی طرح اکھاڑ لاتا۔میڈم میڈم۔۔۔۔۔۔۔۔ میکوں نا!!! کروشیا نیں ملیا
وہ بھی کسی نئی سمت میں !!!عقل کے گھوڑے دوڑائیں
پورب چلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی کسی نئی سمت میں !!!
کس طرف چلیں عاطف بھائی۔۔۔۔وہ بھی کسی نئی سمت میں !!!
گھوڑوں کا دانہ پانی بھی چیک کرنا ہے سیما آپاپورب چلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
پورب چلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیاکس طرف چلیں عاطف بھائی۔۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ورنہیہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیا
مرا نیلگوں آسماں بیکرانہ
واہ واہ بھیا دیکھا آپ نے سمت کیسے بدلی کروشیا کییہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیا
مرا نیلگوں آسماں بیکرانہ
اچھا میڈم۔۔۔ میں ابے کوں آکھساں، او گھن اوسیآپ کو چاہئیے تھا کہ اچھے سے ڈھونڈتے ۔ کہیں نہ کہیں سے مل ہی جانا تھا ۔ کسی سیانے کو ڈھونڈ لیتے جو عقل کے گھوڑے دوڑآ کر کروشئیے کو کہیں سے گڑھے مردے کی طرح اکھاڑ لاتا۔
اب ہماری باریواہ واہ بھیا دیکھا آپ نے سمت کیسے بدلی کروشیا کی
ہاں ہاں ضرور آکھنا اور اگلی واری کروشیا لے کے آئیے گا۔اچھا میڈم۔۔۔ میں ابے کوں آکھساں، او گھن اوسی
ایسے ہنس ہنس کے کسی روز گھر کا فرش توڑ بیٹھو گیاب ہماری باری
سُورج ڈوبا شام ہو گئی
تن میں چنبیلی پھُولی،
من میں آگ لگانے والے
میں کب تجھ کو بھُولی
کب تک آنکھ چراؤ گے؟
پوربی پردیسی کب آؤ گے؟
کروشیا سیکھنے کے بارے کیا خیال ہے۔
میں تو سربیا بھی سیکھ چکا
بس ہمسایوں کی چھت نہ اڑے۔۔۔ اپنے گھر کے فرش کی خیر ہے بھائیایسے ہنس ہنس کے کسی روز گھر کا فرش توڑ بیٹھو گی
اوکے میڈمہاں ہاں ضرور آکھنا اور اگلی واری کروشیا لے کے آئیے گا۔
لیں جی زیک بھائی یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ابھی ابھی تو آسانی رہے گی، مٹی نرم ہو گی نا۔ابھی ابھی دفنانے کے بعد اب اکھاڑنے کا جی نہیں کر رہا۔
تو گاڑی کو پانی میں گھسانےکا کس نےمشورہ دیا تھا؟؟؟ابھی ابھی دفنانے کے بعد اب اکھاڑنے کا جی نہیں کر رہا۔
سلامت رہئیےاوکے میڈم