آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو گاڑی کو پانی میں گھسانےکا کس نےمشورہ دیا تھا؟؟؟
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ واہ کیسے عقل کے گھوڑے دوڑائے آپ نے بھائی۔
زیادہ پانی ہو گا نا۔۔۔ آج کل بارشیں بھی تو بہت ہو رہی ہیں نا۔
اب معلوم ہوا بھائی کہ ہم کیوں رُک گئے تھے کہ بارش تھی ہی بہت طوفانی۔ سوموار یا منگل کو نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر سے بڑی اماں بن رہی ہو۔ آپ کا یہ اتنا شائستہ لہجہ ہضم نہیں ہوتا لگتا ہے جیسے نصیبِ دشمناں طبیعت ناساز ہو:)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کیا کریں بھائی کہ ہم ہمیشہ ہی سب کی سلامتی کی دعا کرتے رہتے ہیں اور خاص طور پر بھائیوں کے لئے۔
ویسے ناشائستہ لہجہ تو کبھی ہمارا ہوتا ہی نہیں۔

طبیعت تو الحمد للہ ٹھیک ہے ۔۔
ہاں تو کیا لڑائی کا موڈ ہے روؤف بھائی۔۔؟:laughing:
 
محمد عبدالرؤوف

یہ ہوئی نا بات، پہلے تو لگ رہا تھا کوئی روبوٹ جواب دے رہا ہے :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
@محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ عقل کے گھوڑے کس سمت دوڑائے جائیں؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ گڑے مردے کیسے اکھاڑیں۔
کسی ایک معاملے میں مدد کیجئیے اور ڈھیروں دعائیں پائیے۔

فہد اشرف بھائی آپ کی ذہانت بھی ماشاءاللہ کمال کی ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس وقت آپ بہن بھائی اس میٹھی کھٹی نوک جھونک کے باعث اردو محفل میں مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم رہے ہیں۔
"ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے"
میری کیا مجال علی بھائی یہ جوڑ توڑ کی ماہر تو ہماری بہن ہیں جو پرانے ریکارڈ توڑ توڑ کے نئے بنائے جا رہی ہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ واہ کیسے عقل کے گھوڑے دوڑائے آپ نے بھائی۔
زیادہ پانی ہو گا نا۔۔۔ آج کل بارشیں بھی تو بہت ہو رہی ہیں نا۔
اب معلوم ہوا بھائی کہ ہم کیوں رُک گئے تھے کہ بارش تھی ہی بہت طوفانی۔ سوموار یا منگل کو نا۔
بہنا! آپ بھی نا!!!!
آپ کی باتوں سے بار بار کیلے کے چھلکے پر پھسلنے والا لطیفہ آ جاتا ہے، اوہ بھئی لازمی کیلے کے چھلکے پہ پاؤں رکھنا ہے یعنی وہ ایک ہی راستہ تو نہیں نا! راستہ تبدیل بھی تو کیا جا سکتا ہے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اچھا۔۔۔۔ کہاں گم کر دی؟؟؟
بھیا مل گئی آواز دیتے ہیں اپنی بٹیا کو کہ شاگرد کو پاس کریں گی تو آگے بڑھتے ہیں !
OYvM1zI.jpg
 
Top