گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی آپا ٹھیک بنا ہے بالکل۔
زبردست بٹیا ۔ گھوڑوں موروں سانپوں اور نہ جانے کن کن خطرات سے بچتی بچاتی بالآخر کروشیا کے دھاگے کو راہ راست پر لے ہی آئیں ؟جی آپا ٹھیک بنا ہے بالکل۔
اور کروشیا نے 8 میڈل بھی جیت لئےاولمپک میں کروشیا
اولمپک میں کروشیا
زبردست بٹیا ۔ گھوڑوں موروں سانپوں اور نہ جانے کن کن خطرات سے بچتی بچاتی بالآخر کروشیا کے دھاگے کو راہ راست پر لے ہی آئیں ؟
آپ بھی بھول گئے نٹنگ اور کروشیا کی پہچان؟اور کروشیا نے 8 میڈل بھی جیت لئے
صرف تصویر دیکھنے پر اکتفا نہ کریں اور ٹویٹ پڑھ بھی لیںفہد بھائی ۔۔۔۔ فہد بھائی۔۔۔ رُکئیے یہ کروشیا نہیں نٹنگ ہے ۔۔۔۔۔ کسوٹی میں ماشاءاللہ اتنے حاضر دماغ اور یہاں کیا غضب ڈھا دیا بھائی۔۔۔ اور باقی بھی دیکھیں نا کیسے زبردست کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔
سچ کہتے ہیں جس کا کام اسی کو ساجھے۔
اب تو تھانے کی ضرورت بے حد ہے ورنہ غلط بیانیاں بڑھتی جائیں گی۔ منتظین متوجہ ہوں۔ زیک بھائی محمد تابش صدیقی بھائی۔
دیکھنا تو کام ہے نا کہ کیا کر رہا ہے۔۔۔صرف تصویر دیکھنے پر اکتفا نہ کریں اور ٹویٹ پڑھ بھی لیں
شکر ہے ہم نے صرف پرمزاح کی ریٹنگ دیفہد بھائی ۔۔۔۔ فہد بھائی۔۔۔ رُکئیے یہ کروشیا نہیں نٹنگ ہے ۔۔۔۔۔ کسوٹی میں ماشاءاللہ اتنے حاضر دماغ اور یہاں کیا غضب ڈھا دیا بھائی۔۔۔ اور باقی بھی دیکھیں نا کیسے زبردست کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔
تبھی تو ہم نےپُر مزاح ریٹنگ کا تذکرہ نہیں کیاشکر ہے ہم نے صرف پرمزاح کی ریٹنگ دی
جیسے کہ؟؟؟لڑی کا عنوان پڑھتے ہی خیال آیا کہ شاید یہاں کروشین سیکھائی جا رہی ہے۔ اور جانے من میں کیا کیا خیالات بسا لئے تھے۔ لیکن خیر
لڑی کا عنوان پڑھتے ہی خیال آیا کہ شاید یہاں کروشین سیکھائی جا رہی ہے۔ اور جانے من میں کیا کیا خیالات بسا لئے تھے۔ لیکن خیر
آپ نے بھی سیکھنی ہے؟
یہ پھر کروشیا کی ٹیم تو نہ ہوئی سیسلین مافیا ہو گیاجیسے کہ؟؟؟
کیا کیا خیالات من میں بسائے؟
اگر آپ کو سنجیدگی سے کروشیا سیکھنا ہے تو وہ کسی خفیہ مقام پر سکھایا جا رہا ہے۔ باقاعدہ آپ کو کروشیا ٹیم کا ممبر بنانے اور حلف اٹھوانے کے بعد ہی "پتہ" مہیا کیا جائے گا۔
بولیں ہاں یا ناں
نہیں ایسا کچھ نہیں ہےبھائ۔۔۔ بس کچھ حفاظتی انتظامات ہیں۔یہ پھر کروشیا کی ٹیم تو نہ ہوئی سیسلین مافیا ہو گیا
ضرور جی ضرور کاہے کو نہیں بھلا۔ کیا معلوم کب موڈرچ یا ریکٹیچ جی سے ٹکر ہو جائے اور پھر ادارہ ان سے ہمکلام ہی نہ ہو پائے۔آپ نے بھی سیکھنی ہے؟
جیسے کہ؟؟؟
کیا کیا خیالات من میں بسائے؟
اچھا۔۔۔۔ تو مدیر یہ کام بھی کراتے رہتے ہیںاب تو صرف جاسمن آپا کے کہے کہ مطابق لڑی کو برباد ہی کیا جائے گا۔
تو آپ لڑی برباد کرنے آئے ہیں؟بس چھوڑئیے جی وہ کیا ہے کہ خیالات کی آگ کو چتا کی آگ تو پہلے ہی بنا دیا ہے اب بھڑکانے کا کیا فائدہ۔ اب تو صرف جاسمن آپا کے کہے کہ مطابق لڑی کو برباد ہی کیا جائے گا۔