عبداللہ محمد
محفلین
آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش جاری
آسٹریلیا 381/5
50 اوور
بنگلہ دیش 53/1
10 اوورز
آسٹریلیا 381/5
50 اوور
بنگلہ دیش 53/1
10 اوورز
بنگلہ دیش شکست کے بعد ٹورنمنٹ سے باہرآسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش جاری
آسٹریلیا 381/5
50 اوور
بنگلہ دیش 53/1
10 اوورز
ٹاپ رن اسکورر: وارنر 447بنگلہ دیش شکست کے بعد ٹورنمنٹ سے باہر
آسٹریلیا کو آپ کا بھارت شکست دے چکا ہے اس لئے بھارت ہی کھپتا رہےٹاپ رن اسکورر: وارنر 447
ٹاپ وکٹ ٹیکر: اسٹارک 13
آسٹریلیا کھپے
فی الحال آسٹریلیا کھپ رہا ہے۔ پونٹنگ جی ڈریسنگ روم سے کھپا رہے ہیں۔آسٹریلیا کو آپ کا بھارت شکست دے چکا ہے اس لئے بھارت ہی کھپتا رہے
ایک اکویشن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمام ٹیمیں متفقہ طور پر پاکستان کے حق میں ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائیں۔اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ کی تحریری گردش شروع ہو چکی ہے۔
پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات 'لامحدود' ہیں۔ ابھی تو کسی عبقری نے بارش سے راہ و رسم پیدا نہ کی وگرنہ امکان کا ایک اور در وا ہو جاتا۔ حتیٰ کہ ایک ورلڈ کپ میں ہمیں یہ 'نوید' بھی سنائی دی جاتی رہی کہ جنوبی افریقہ پر نسلی تعصب کے باعث کرکٹ کے دروازے ایک بار پھر بند ہونے جا رہے ہیں اور یوں پاکستان زور زبردستی اگلے راؤنڈ میں دھکیلا جا سکتا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں ابھی کئی خواب ہمارے منتظر ہیں۔ دراصل، ہم عملی طور پر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں۔ اور، جس طرح کی ہماری ٹیم ہے، ہمیں سیمی فائنل میں پہنچنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ کی تحریری گردش شروع ہو چکی ہے۔
تمام تو نہ کریں۔ سوائے انگلینڈ کے باقی ٹیمیں اگر دستبردار ہوجائیں تو کم از کم فائنل کھیل ہی لیں گے اور شاید دوبارہ بھی تکا لگ ہی جائے۔ایک اکویشن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمام ٹیمیں متفقہ طور پر پاکستان کے حق میں ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائیں۔
چلیے پھر ایسے ہی کر لیتے ہیںتمام تو نہ کریں۔ سوائے انگلینڈ کے باقی ٹیمیں اگر دستبردار ہوجائیں تو کم از کم فائنل کھیل ہی لیں گے اور شاید دوبارہ بھی تکا لگ ہی جائے۔
مزہ تو تب ہے کہ پاکستان افریقہ اور نیوزی لینڈ کو ہرا دے اور بنگلادیش اور افغانستان سے ہار جائے۔اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ کی تحریری گردش شروع ہو چکی ہے۔
تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہونے کی امید ہے۔بنگلہ دیش اور افغانستان سے ہار جائے گا اور افریقہ اور نیوزی لینڈ ہرادیں گے۔مزہ تو تب ہے کہ پاکستان افریقہ اور نیوزی لینڈ کو ہرا دے اور بنگلادیش اور افغانستان سے ہار جائے۔
ویسے یہ نیوذی لینڈ کو NWZ لکھا ہوا پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ میں تو اس کو نواز پڑھ رہا تھا۔
مودی صاحب کی ذمہ داری آپ لے لیں فہد بھیا، باقیوں کو کسی طرح ہم خود ہاتھ پاؤں جوڑ کر منا ہی لیں گے!ایک اکویشن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمام ٹیمیں متفقہ طور پر پاکستان کے حق میں ورلڈ کپ سے دستبردار ہو جائیں۔
واہ مُرشد! کیسا آسان کام فہد میاں کے ذمے لگایا ۔۔۔!مودی صاحب کی ذمہ داری آپ لے لیں فہد بھیا، باقیوں کو کسی طرح ہم خود ہاتھ پاؤں جوڑ کر منا ہی لیں گے!