محمد ریحان قریشی
محفلین
سخت مقابلہ تو مشکل ہے آسٹریلیا کے ہوتے ہوئے۔چوتھی ٹیم کے لیے سخت مقابلہ مزیدار ہوگا۔
سخت مقابلہ تو مشکل ہے آسٹریلیا کے ہوتے ہوئے۔چوتھی ٹیم کے لیے سخت مقابلہ مزیدار ہوگا۔
بنگلہ دیش افغانستان اور سری لنکا کے خلاف کارکردگی کی بنیاد پہ نیوزی لینڈ کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے. انڈیا اور انگلینڈ کا البتہ لیول ہی الگ ہےانگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں نے اپنے اپنے تیور دکھا دیئے ہیں، ان کی ٹکر کی تیسری ٹیم انڈیا ہے۔ چوتھی ٹیم کے لیے سخت مقابلہ مزیدار ہوگا۔
یہ تصویر 29 مارچ 2011 کو اخبارات میں چھپی. جبکہ میچ تیس مارچ کو ہوا تھااگر یہ سچ ہے تو پھر بھارتی تنقید بےوجہ صرف دھونی کے دستانے کا غصہ اتارنے کیلئے ہے۔
اگر تقدیر اسی طرح 92 کے ورلڈ کی تاریخ دہراتی رہی تو پاکستان نہ صرف سیمی فائل کیلئے سیلیکٹ ہوگا بلکہ فائنل بھی جیتے گا۔ہماری دانست میں ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں: ہندوستان، انگلستان، آسٹریلیا اور تبرک کے طور پر، پاکستان، وگرنہ چوتھی ٹیم شاید ویسٹ انڈیز ہی ہو گی ۔۔۔!
92 کی تاریخ میں صرف پاکستان ہی کا نہیں، بلکہ پاکستان کے فائنل تک پہنچنے میں دوسری بہت سی ٹیمز کا کردار بھی شامل تھا۔اگر تقدیر اسی طرح 92 کے ورلڈ کی تاریخ دہراتی رہی تو پاکستان نہ صرف سیمی فائل کیلئے سیلیکٹ ہوگا بلکہ فائنل بھی جیتے گا۔
البتہ پھر آپ کو 27 سال بعد کپتان سرفراز احمد کو بطور وزیر اعظم پاکستان بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔
اور ایک میچ میں گرج چمک کا بھی ۔۔۔!92 کی تاریخ میں صرف پاکستان ہی کا نہیں، بلکہ پاکستان کے فائنل تک پہنچنے میں دوسری بہت سی ٹیمز کا کردار بھی شامل تھا۔
ہم گھبرا تو نہیں رہے ۔۔۔! ہرگز نہیں ۔۔۔!اگر تقدیر اسی طرح 92 کے ورلڈ کی تاریخ دہراتی رہی تو پاکستان نہ صرف سیمی فائل کیلئے سیلیکٹ ہوگا بلکہ فائنل بھی جیتے گا۔
البتہ پھر آپ کو 27 سال بعد کپتان سرفراز احمد کو بطور وزیر اعظم پاکستان بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔
تبدیلی آ تو نہیں رہی ۔۔۔! آ چکی ہے ۔۔۔!ہم گھبرا تو نہیں رہے ۔۔۔! ہرگز نہیں ۔۔۔!
مثبت رپورٹنگ!92 کی تاریخ میں صرف پاکستان ہی کا نہیں، بلکہ پاکستان کے فائنل تک پہنچنے میں دوسری بہت سی ٹیمز کا کردار بھی شامل تھا۔
بشکریہ پاکستان تحریک انصاف (مارخور گروپ)مثبت رپورٹنگ!
رمضان میں دعاؤں کا بھی!اور ایک میچ میں گرج چمک کا بھی ۔۔۔!
امید ہے ساتھ میں بارش نہیں اترے گی۔آج کے میچ کا ہمیں شدت سے انتظار تھا۔ دو بہترین ٹیمیں میدان میں اُتریں گی ۔۔۔!
نیوزی لینڈ کے بارے میں آپ کی بات درست ہے لیکن ان کا اس مرحلے پر ایڈوانٹج یہ ہے کہ وہ تین میں سے تین میچ جیت چکے ہیں، اور اگلے چھ میچوں میں انہیں صرف تین میچ جیتنے ہیں گو مشکل ہیں لیکن ممکن ہیں۔ اور چھ فتوحات کے ساتھ "ریاضی کے حساب کتاب" سے سیمی فائنل میں جگہ سو فیصد یقینی ہے۔بنگلہ دیش افغانستان اور سری لنکا کے خلاف کارکردگی کی بنیاد پہ نیوزی لینڈ کے بارے میں یہ کہنا مشکل ہے. انڈیا اور انگلینڈ کا البتہ لیول ہی الگ ہے