مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
:( دیکھو تو میرے بچارے آئی لو یو کو کیسے نیچے دبا ڈالا ہے :( کتنے دنوں سے کوئی آئی ہی نہیں یہاں ،

اب جو آئے ،،، اسی کے لئے میرا سارا پیار ،۔۔
:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھے، بہت خوب یا پھر خوب کہا
میرے خیال میں تو یہی کہہ سکتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
فرحت آپ تو پہلے ان کے قریب ہیں، کسی اور کو بھی موقع دیں۔




تو آپ آجائیے ،۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

نو پرابلم ،
 

تیشہ

محفلین
:confused:آپ بتاتے کیوں نہیں ہیں :confused: دسمبر میں کدھر کو آنے کا پروگرام ہے آپکا :confused: میں کل سے پوچھ رہی ہوں ،، کہاں گئے ہیں آپ :confused:

بھابھی ،۔۔ ۔ آپ ہی بتائیے سچ میں آپ سب آرہے ہیں کہ شمشاد ص مذاق کر رہے ہیں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
سوری سوری میں نے یہ دیکھا ہی نہیں تھا۔

ہاں جی پروگرام تو یہی ہے۔ اب دیکھیں تب تک اگر سب کچھ صحیح ہی رہا تو۔
 

تیشہ

محفلین
:confused:کیا مطلب اگر صیح ہی رہا تو ؟ کیا خراب ہونے کو ہے ۔
اب اگر آپ نے آنے کا سوچ ہی لیا ہے تو اب آکر ہی رہئیے گا ،، کوئی ضرورت نہیں ہے آپکو پروگرام بدلنے کا ،
ورنہ ،۔۔ ۔ ۔۔ ۔

آپ نا آئے تو ۔۔



میں آجاؤں گی ۔ :grin: عمرے کو ،
 

شمشاد

لائبریرین
آ جائیں، آ جائیں، ضرور آئیں عمرہ ادا کرنے۔ اسی بہانے ہم بھی جدہ ہو آئیں گے اور عمرہ بھی ادا کر آئیں گے۔
 

تیشہ

محفلین





فرحت ،، آپکو میرے تیکیسٹ نہیں پہنچ پا رہے ۔:confused: ؟ دو کچھ دیر پہلے آپکو سینڈ کئے ہیں مگر ابھی تک ڈلیورڈ نہیں ہوئے :confused: ، چیک کریں ،، میرے خیال میں موبائل آف ہے آپکا ۔۔

میں چاٹ کھا رہی ہوں ساتھ میں آپکو ای میلز کیں ،، :grin: اور اب میسج بھیجا تو بیپ ِ ہی نہیں ، اس لئے یہاں لکھکر جا رہی ہوں کہ جانتی ہوں ابھی آپ ادھر کو جھانکیں گئیں ،،
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں فون تو میرا آن ہی تھا اور ابھی تک کوئی بھی ٹیکسٹ نہیں ملا آپ کا۔۔۔ ہو سکتا ہے ڈاکیہ میری طرح سست ہو :ڈ ویسے اب میں کرتی ہوں آپ کو ٹیکسٹ۔۔معلوم تو ہو کس طرف کی سروس سست ہے ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں فون تو میرا آن ہی تھا اور ابھی تک کوئی بھی ٹیکسٹ نہیں ملا آپ کا۔۔۔ ہو سکتا ہے ڈاکیہ میری طرح سست ہو :ڈ ویسے اب میں کرتی ہوں آپ کو ٹیکسٹ۔۔معلوم تو ہو کس طرف کی سروس سست ہے ۔۔۔





mood-emoticons-smileys12.gif

ہاں دیکھیں ناں ذرا ،،، رات والے میرے دو ٹیکیسٹ آپکو ملے ہی نہیں بلکے ڈلیورڈ ہی نہیں ہوئے پتا نہیں کیا وجہ ہوئی :confused: شاید میرا موبائل ہی پوری طرح تندرست نہیں ہوا ہوگا :confused:
ورنہ صبح تو میرے بھی پہنچے اور آپکے بھی ملے ہیں ،،
صرف رات والے دو نہیں پہنچے ۔
 
Top