آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

ہادیہ

محفلین
جاوا،گرووی، سی شارپ، سی، پی ایچ پی، ایس کیو ایل
ڈاٹ نیٹ، سپرنگ، سپرنگ انٹیگریشن، سپرنگ بوٹ، گیریلز، اپاچی کیمل، آئی بی ایم میسیج بروکر، آریکل او ایس ایم، آریکل سیبل، آریکل اوپن یو آئی، اینگولر2 ،آریکل بی آر ایم، لائف رے
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
ماشاء اللہ۔۔۔
 
عباس رضا

محفلین
اردو محفل کی جانب سے عوام کی بھرپور ۔۔۔۔ کے ساتھ، پیش خدمت ہے "جادوگر فلسفی" :LOL:
جگہ خالی نہیں چھوڑنی چاہیے تھی:):):)
ابھی ابھی ”آج کی تصویر“ لڑی میں آخری پوسٹ دیکھ کر بیٹھا ہوں:sneaky::sneaky::sneaky:
FB-IMG-1554659445485.jpg
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمد وارث

لائبریرین
دخل در معقولات کے لیے معذرت برادران، لیکن یہ کہنے سے رک نہیں سکا کہ میں نے جو فیصلہ ربع صدی پہلے (1994ء) میں کیا تھا وہ یہ لڑی دیکھ کر زندگی میں پہلی بار صحیح محسوس ہو رہا ہے! :)

میں نے اپنے ماسٹرز کے لیے پروگرامنگ کی بجائے بزنس ایڈمنسٹریشن کو ترجیح دی تھی۔ :)
 
فلسفی

کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں جناب، ہمیں یقین ہے کہ آپ اگر اس شعبے کو منتخب کرتے تو اس میں بھی اپنا لوہا منواتے۔
 
آپ یہاں بھی آدھمکے۔۔۔
لڑی کا عنوان نہیں دیکھا صرف آئی ٹی والے یہاں آئیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کہیں آپ آئی ٹی سے انڈین ٹوباکو تو مراد نہیں لے رہے!!!
کیوں کیا ہمارے یہاں آنے پر پابندی تھی ،
ہم تو آئس ٹی سمجھیں ،
یہی سوچ کر آدھمکے کہ چلو چائے ہی پی لیں ۔
 
سید عمران

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
آپ یہاں بھی آدھمکے۔۔۔
لڑی کا عنوان نہیں دیکھا صرف آئی ٹی والے یہاں آئیں۔۔۔
ارے ہائیں۔۔۔
کہیں آپ آئی ٹی سے انڈین ٹوباکو تو مراد نہیں لے رہے!!!
"انٹرنیشنل ٹرولر" بھی تو آئی ٹی والے ہی ہوتے ہیں، آئے نہیں ابھی! :)
 
دخل در معقولات کے لیے معذرت برادران، لیکن یہ کہنے سے رک نہیں سکا کہ میں نے جو فیصلہ ربع صدی پہلے (1994ء) میں کیا تھا وہ یہ لڑی دیکھ کر زندگی میں پہلی بار صحیح محسوس ہو رہا ہے! :)

میں نے اپنے ماسٹرز کے لیے پروگرامنگ کی بجائے بزنس ایڈمنسٹریشن کو ترجیح دی تھی۔ :)
بالکل درست۔
اپنے بچوں کو بھی دور رکھیے گا۔
پہلے سمجھتا تھا کہ صرف پاکستان میں ہی ٹشو پیپر سمجھا جاتا ہے، اب تجربہ ہوا کہ باہر کی کمپنیز میں بھی تلوار ڈویلپر کے سر پر ہی رہتی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بالکل درست۔
اپنے بچوں کو بھی دور رکھیے گا۔
پہلے سمجھتا تھا کہ صرف پاکستان میں ہی ٹشو پیپر سمجھا جاتا ہے، اب تجربہ ہوا کہ باہر کی کمپنیز میں بھی تلوار ڈویلپر کے سر پر ہی رہتی ہے۔
تینوں بچے ریاضی کے "قتیل" ہیں، اب اللہ ہی خیر کرے۔ میں کہتا ہوں اردو پڑھو، وہ جان چھڑاتے ہیں، ایک نے تو نہم کی اردو کتاب کے سرورق پر لکھ رکھا ہے:
"I hate Urdu"
ناہنجار کہیں کا۔ :)
 
Top