یہ بس کون کھاتا ہے ؟
میں کھاتی ہوں آپکو کھانی ہے
ہوٹل میں افطاری تھی، بہت کچھ تھا اور بہت کچھ کھایا، اب نام کیا لکھوں۔ چائے میں وہاں دیر تھی تو گھر آ کر پی۔
شمشاد بھائی کولیسٹرول اور شوگر
مٹن بریانی ، اسکنجبین ، کھجوریں ۔
شاید کسی مشروب یا پھر یونانی دوائی کا نام ہےاسکنجین تو سُنا تھا یہ اسکنجبین کیا املاء کی غلطی ہے یا پھر نیا برانڈ آیا ہے اسکنجین کا؟
ہوٹل میں افطاری تھی، بہت کچھ تھا اور بہت کچھ کھایا، اب نام کیا لکھوں۔ چائے میں وہاں دیر تھی تو گھر آ کر پی۔
میں نے افطاری میں کھجوریں،روح افزاء، اور لسی پی ہے 1
مع السلام
تو اس میں کیا مشکل ہے؟ کیا وہاں روح افزا نہیں ملتا؟
یہاں سب بار بار شربت کا نام لکھتے ہیں تو میرے منہ میں پانی آتا ہے دل کرتا ہے میں بھی روح افزا ۔۔شربتا ۔۔ سکنجیبن وغیرہ وغیرہ پی لوں ۔۔ دس سال سے زیادہ ہوئے مجھے کبھی شربت پینا نصیب نہیں ہوا یاد آگیا گرمیوں میں ٹھنڈی ٹھنڈی برف ڈال کر پیا جاتا تھا روح افزا ۔، شربت ، سکوائش ، سکنجیبن