فہیم
لائبریرین
ضرور تمہارے اوپر والے حصے کے ساتھ کوئی پنگا ہے
تم نے پہلے یہ دیکھو تم خود پیچھے کیا لکھ کر آرہی ہو
یہ سب کچھ سحری کے وقت سے ہی بنانا شروع کیا ہو گا ؟
ضرور تمہارے اوپر والے حصے کے ساتھ کوئی پنگا ہے
تم نے پہلے یہ دیکھو تم خود پیچھے کیا لکھ کر آرہی ہو
معلوم نہیں۔
میں تو روزہ کھلنے سے کچھ دیر قبل ہی گھر پہنچا تو دسترخوان تیار تھا
کیوں آجکل تمہیں کچن سے چھٹی ملی ہوئی ھے ، پہلے ایک پروگرام آتا تھا ناں محفل پہ رمضان میں
، "فہمیدہ کا کچن "
اوہ سوری " فہیم کا کچن "
ہاں اور تم جیلس ہوتی تھیں دیکھ کر کہ فہیم اتنا مشہور کیسے ہوگیا
میں اسوقت چائے کا کپ لے کر یہاں آگئی ہوں ، ابھی سحری کا وقت ختم ہونے میں یہاں آٹھ دس منٹباقی ہیں ۔
مگ توڑ دیا کیا؟ جو کپ میں چائے پینی شروع کر دی ہے۔
اور افطار سے سحر تک کتنی دفعہ اور کس سے شُغل فرمایا جاتا ہے؟
میں تو پانچ چھ مرتبہ فرما لیتا ہوں۔
اسکنجین تو سُنا تھا یہ اسکنجبین کیا املاء کی غلطی ہے یا پھر نیا برانڈ آیا ہے اسکنجین کا؟