عسکری
معطل
باجو اس کی تو بات ہی کیا ہے۔ یہ خواب میں بارش میں نہاتی ہے، صبح جب اٹھتی ہے تو اس کے کپڑے گیلے ہوتے ہیں، جیسے سچ مچ بارش میں نہائی ہو۔
کیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییا ان کو رات کو بابے تو نہیں آتے بھائی جی
باجو اس کی تو بات ہی کیا ہے۔ یہ خواب میں بارش میں نہاتی ہے، صبح جب اٹھتی ہے تو اس کے کپڑے گیلے ہوتے ہیں، جیسے سچ مچ بارش میں نہائی ہو۔
میں بالکل اچھا ، آپ کیسی ہیں ؟ آج کیا کھایا ؟ کہیں گئیں تھیں ؟ کس کو مس کیا ؟ حیدرآباد والی سہیلی کیسی ہیں ؟ ابو کا کیا حال ہے ؟ بہن بھائی سب اچھے ہیں نا ؟ امی کا سنائیں آج ان کا ہاتھ بٹایا کہ نہیں ؟ کونسا ناول پڑھ رہی ہیں ؟ ناول کا پہلا حصہ پڑھ لیا یا پہلے پر ہی گزارہ ہو رہا ہے ؟
وسلام
بھئی میں تو اپنی دکھ بھری کہانی سنا چکا اور تو اور عبداللہ بھی سنا چکے ۔۔
وسلام
باجو اس کی تو بات ہی کیا ہے۔ یہ خواب میں بارش میں نہاتی ہے، صبح جب اٹھتی ہے تو اس کے کپڑے گیلے ہوتے ہیں، جیسے سچ مچ بارش میں نہائی ہو۔
یا اللہ ۔ ہائے باجو کیا سچ ؟؟؟؟؟؟؟یا پا شمشاد کی گپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے عموما خواب نہیںآتے ہیں لیکن جب دیکھتی ہوںتو بہت عجیب و غریب ۔ 2005 سے میںخوابوںمیںمکڑیاںدیکھتی ہوں ۔ بہت مختلف قسم کی مکڑیاںہوتی ہیں۔ لیکن ابھی کچھ دن پہلے میں نے خواب دیکھا کہ میں گھر کے لاؤنج میںکھڑی ہوںاور میرے دائیں بائیںجانب سے بلیک کے تین شیڈز میں سائے سے یا جیسے چہرے پر جھائیاںہوتی ہیںویسا کچھ اتر رہا ہے یعنی اوپر سے نیچے کی جانب ۔ پھر اچانک والدہ سامنے آتی ہیں اور ان سے پوچھا میںنے کہ دیکھیںیہ کیا ہے تو کہتی ہیںکہ کچھ برے اثرات ہیں ۔ ابھی وہ یہ کہہ ہی رہی تھیںکہ ہمارے ایک ملنے والے گھر میںداخل ہوتے ہیں تو والدہ مجھے میرے بیڈروم میںبند کر دیتی ہیںاور کہتی ہیںکہ آئندہ ان کے سامنے آنے یا ان سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
بس اتنا دیکھ کر میںجاگ گئی ۔ معلوم نہیںکیا تعبیر ہے اس خواب کی لیکن بہرحال وہ ملنے والوںکا اس دن سے داخلہ گھر میںممنوع ہے ۔
سب خواب دیکھ رہے ہیں مجھے کیا ہوگیا ہے جو خواب نہیں دیکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تمہاری عمر خواب دیکھنے کی نہیں ہے۔ تھوڑی بڑی ہو جاؤ پھر خواب دیکھا کرنا۔
یا اللہ ۔ ہائے باجو کیا سچ ؟؟؟؟؟؟؟یا پا شمشاد کی گپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییا ان کو رات کو بابے تو نہیں آتے بھائی جی
خواب کا عمر سے کیا تعلق؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بچپن سے ہی بہت زیادہ خواب دیکھتی آئی ہوں ۔۔۔۔ مگر اب پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خواب وصول کرنے والا ریسیور خراب ہو گیا ہو گا۔ چیک کروا لو۔
تو پھر اینٹینا خراب ہو گیا ہو گا۔
ریسیور بھی کوئی نہیں، انٹینا بھی کوئی نہیں تو پھر خواب کیسے آئیں گے؟
لیکن اس میں عمر کا بھی بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔