سارا
محفلین
خوابوں کی تعبیر وعبیر کچھ نہیں ہوتی یہ سب بنی بنای باتیں ہیں۔
آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے کسی کو کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔خواب 3 قسم کے ہوتے ہیں۔۔سورہ یوسف ترجمعے کے ساتھ پڑھیں وہاں یوسف علیہ السلام اپنے والد کو خواب سناتے ہیں جو بعد میں پورا ہو جاتا ہے۔۔۔انبیاء کا خواب ان کی وحی ہوتی ہے البتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی کچھ احادیث میں نے خواب کے بارے میں پڑھی ہیں۔۔۔