آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آرام سے گھر پر بیٹھو گے تو آرام سے گزرے گا۔ دوائی وغیرہ بھی لی کہ نہیں۔

بھتیجی زین کی طبیعت بہت خراب ہے۔ ذرا اسے ایک خوراک تو دینا۔ ہاں وہی والی۔ سمجھ گئی ناں۔
 

فہیم

لائبریرین
میرا دن مصروف گزرے گا آج کا۔
پہلے ہی بتارہا ہوں۔

اور اچھی خبر یہ کہ میرا کمپیوٹر ٹھیک ہوگیا ہے۔
ابھی آفس سے ایک چکر مارنے آگیا ہوں کہ ایک کام کرنا تھا:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top