ناعمہ عزیز
لائبریرین
مجھ معصوم پر اتنا سنگین الزام
پھر آپ نے نام کے ساتھ عزیز کیوں لکھا ہوا ہے
مجھ معصوم پر اتنا سنگین الزام
پھر آپ نے نام کے ساتھ عزیز کیوں لکھا ہوا ہے
کوئی پتا نہیںلیکن تم سے تو میں نے مرغی کی بات بھی نہیں کی۔ میں نے تو بکرے کی بات کی ہے۔
فکر نہ کرو زین تمہارے ہاں مرغی نہیں چُرا سکتا۔ اس کے لیے اسے کوئٹہ سے فیصل آباد آنا پڑے گا۔
شام کو بتاؤں گا کہ دن کیسا گزرا ؟
لو جی وہ کیا کرنی ہیں؟؟؟؟تو پھر ایسا کرو کہ ایک پولٹری فارم کھول لو۔ پھر ہر طرف مرغیاں ہی مرغیاں اور انڈے ہی انڈے ہوا کریں گے۔