آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے وہ تمہاری مرغی چرانے کے لیے واقعی کوئٹہ سے فیصل آباد آئے گا۔

یہ مرغی سونے کے انڈے دیتی ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر ایسا کرو کہ ایک پولٹری فارم کھول لو۔ پھر ہر طرف مرغیاں ہی مرغیاں اور انڈے ہی انڈے ہوا کریں گے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
سچ بتاؤں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
بھائی یار مجھے اتنا عرصہ ہو گیا ہے محفل پر ، اور ابھی تک آپ میرے پیغامات کی تعداد دیکھیں جو ممبران میرے بعد آئے ہیں اور اُن کی تعداد دیکھیں، اب آپ خود سوچیں کہ یہ کتنی غلط بات ہے سو میں نے سوچا کم ازکم 2500 تو مکمل کروں ۔۔ تو اس وجہ سے مں نے لکھا؟
 

فرذوق احمد

محفلین
آج کا دن بھی گزر ہی گیا اور ٹھیک ہی گزر گیا دفتر میں کوئی خاص کام تو تھا نہیں جو تھا وہ جلدی کر لیا تھا اور اب آفس سے جانے کا وقت تھا تو سوچا بتاتا چلوں کہ دن کیسا رہا ،، خیر بس ٹھیک ہی گزر گیا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top