مزے ہیں آپ سب کے ایک ہم کراچی والے ہیں انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں بارش کاہماری طرف بھی رات سے ابھی تک ہورہی ہےبارش
آپ کا انتظار ختم ہونےکی دعاہی کرسکتےہیں ہممزے ہیں آپ سب کے ایک ہم کراچی والے ہیں انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں بارش کا
جی کیونکہ اس سلسلے میں دوا کام آنہیں سکتیآپ کا انتظار ختم ہونےکی دعاہی کرسکتےہیں ہم
کوئی خاص رشتے دار تھے کیا؟
یہاں سب کا دن اچھا کیوں گزرتا ہے۔ کبھی بھی کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ آج کا دن اچھا نہیں گزرا۔ آج کا دن تو باقاعدہ منحوس تھا۔ صبح بارش میں بھیگتا دفتر پہنچا۔میٹنگ میں بھی اسی حلیے میں شرکت کی۔ گیلے بال ہونے کی وجہ سے سارے ہیئر سٹائل کا بیڑہ غرق ہو گیا۔ اک کام میں دو دن سے پھنسا ہوا ہوں۔وہ کل کا دن بھی لے جائے گا۔ ابھی دودھ لینے گیا تو پھر بارش نے آن گھیرا۔بھیگابلا بنا گھر میں داخل ہواہوں۔
بس اک اچھی بات ہوئی کہ میری عید کی چھٹیاں منظور ہو گئیں۔ اب میں پرسوں گھر چلا جاؤں گا۔بس اس بات سےسارا موڈ خوشگوار ہے۔
شگفتہ آپی میں آپ کو بہت مس کررہی ہوں۔پرانے مراسلے نہیں دیکھے ہوں گے آپ نے نیرنگ بھائی شاید ورنہ اچھے برے سب دنوں کا ذکر ہو جاتا ہے۔ ویسے آپ کی تمام روداد میں تو سب کچھ لطف اندوز ہونے کا تھا ناں سو خوش ہونا تھا