چونکہ آپ کی مخاطب صنفِ نازک سے تعلق رکھتی ہے تو دادا کو دادی میں تبدیل کر کے جملہ لکھئیے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #1,121 چونکہ آپ کی مخاطب صنفِ نازک سے تعلق رکھتی ہے تو دادا کو دادی میں تبدیل کر کے جملہ لکھئیے آخری تدوین: اپریل 20، 2021
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2021 #1,122 یعنی کہ آپ نانی اماں نہیں دادی اماں بننے کو تیار ہیں۔ جی بہتر دادی اماں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #1,123 دونوں ہی محترم رشتے ہیں، کچھ بھی چلے گا۔ بس اس دادی نانی کی بات سے ایک دم ہمارے دماغ میں اپنے راجو اور انارکلی کے حوالے سے ایک سوال گونجنے لگتا ہے۔
دونوں ہی محترم رشتے ہیں، کچھ بھی چلے گا۔ بس اس دادی نانی کی بات سے ایک دم ہمارے دماغ میں اپنے راجو اور انارکلی کے حوالے سے ایک سوال گونجنے لگتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2021 #1,124 کہ وہ بھی صاحب اولاد ہوں، پھر اس اولاد کی بھی اولاد ہو اور وہ بھی اجداد کے عہدے پر فائز ہو سکیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #1,125 ہم تو اپنا عہدہ سوچتے کہ ان کے صاحبِ اولاد ہونے کے بعد ہمارا شمار نانی میں ہو گا یا دادی میں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2021 #1,126 اس میں کیا مشکل ہے، جب راجو گود میں ہو تو دادی بصورت دیگر نانی۔ یعنی چت بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 21، 2021 #1,135 اچھا دھاری ناگ؟ لیکن وہ تو ہمارے پاس نہیں ہے۔۔۔ البتہ قلوپطرہ کی آمد آمد ہے کچھ دن میں۔ آخری تدوین: مئی 14، 2021