فرحت کیانی
لائبریرین
شکوہء ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
احمد فراز
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
احمد فراز
تقسیم بھائیوں میں ہوا گاؤں کا مکان
آنگن کا سایہ دار شجر کاٹنے کے بعد
( بھارت: بدایوں کے ایک 12 سالہ بچے کی غزل سےایک شعر)
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خود بیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے ، درِ کعبہ اگر واہ نہ ہوا
غالب۔
بندگی میں بھی وہ آزادہ و خود بیں ہیں کہ ہم
الٹے پھر آئے ، درِ کعبہ اگر واہ نہ ہوا
غالب۔
در تو ہمیشہ ہی وا ہوتا ہے، یہ "ہ" یقیناً مغل بھائی نے بے دھیانی میں داغ دی ہے ۔
بہرت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ فرخ بھائی اور احمد ۔۔ میں نے مدون کرلیا ہے ۔۔
عجلت میں ہائے ہّوز کا اضافہ ہوگیا ۔۔ میں شرمسار ہوں۔