تو انقلاب زندہ باد کا نعرہ لگادینا تھا نہ
اور جب سارہ نے نہیں بتایا تو میں کیسے بتاسکتا ہوں![]()
بتا دو کونسا میں نے وہاں تمہاری کلاس لینے پہنچ جانا ھے
![]()
ہزاروں ٹکڑوں کئے اس نے میرے دل کے فراز
مگر خود ہی رو پڑا ہر ٹکڑے پر اپنا نام دیکھ کر
یہ کسی دل جلے نے ٹیکسٹ میسج کیا تھا۔![]()
ہزاروں ٹکڑوں کئے اس نے میرے دل کے فراز
مگر خود ہی رو پڑا ہر ٹکڑے پر اپنا نام دیکھ کر
یہ کسی دل جلے نے ٹیکسٹ میسج کیا تھا۔![]()