پھر کسی درد نے کروٹ بدلی اور چپکے سے کہا، اٹھ بیٹھو شاعر: ظفر اقبال
نوید صادق محفلین ستمبر 28، 2008 #121 پھر کسی درد نے کروٹ بدلی اور چپکے سے کہا، اٹھ بیٹھو شاعر: ظفر اقبال
فرحت کیانی لائبریرین ستمبر 28، 2008 #122 ہر بات پہ دیتے ہیں ہم غیروں کا حوالہ اپنا کوئی آہنگ ، کوئی رنگ نہیں کیا؟ باقی صدیقی
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #123 الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں ل۔و آج اپ۔نے دام م۔یں ص۔یّ۔ا د آگ۔یا
محمد وارث لائبریرین ستمبر 29، 2008 #124 م۔م۔مغل نے کہا: الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں ل۔و آج اپ۔نے دام م۔یں ص۔یّ۔ا د آگ۔یا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں مومن کے اس شعر کا دوسرا مصرع کچھ یوں ہے "لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا"
م۔م۔مغل نے کہا: الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں ل۔و آج اپ۔نے دام م۔یں ص۔یّ۔ا د آگ۔یا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں مومن کے اس شعر کا دوسرا مصرع کچھ یوں ہے "لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا"
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #125 یقینا ایسا ہوسکتاہے ۔۔۔ میں نے بارہا یونہی پڑھا اور بزرگوں سے سنا ہے۔ بہر کیف انسانی غلطی کا احتمال رہتا ہے ۔۔ نشاندہی کیلئے شکریہ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے جون ایلیا !
یقینا ایسا ہوسکتاہے ۔۔۔ میں نے بارہا یونہی پڑھا اور بزرگوں سے سنا ہے۔ بہر کیف انسانی غلطی کا احتمال رہتا ہے ۔۔ نشاندہی کیلئے شکریہ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے جون ایلیا !
نوید صادق محفلین ستمبر 29، 2008 #126 گھول جا دن بھر کا حاصل اس دلِ بے تاب میں ڈوب جا، اے ڈوبتے سورج! مرے اعصاب میں شاعر: خورشید رضوی
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #127 جتنی مشکل ہے مجھے اتنی ہی آسانی ہے میرا سامان مری بے سروسامانی ہے خورشید عالم (مدیر روزنامہ ایکسپریس کراچی)
جتنی مشکل ہے مجھے اتنی ہی آسانی ہے میرا سامان مری بے سروسامانی ہے خورشید عالم (مدیر روزنامہ ایکسپریس کراچی)
محمد وارث لائبریرین ستمبر 29، 2008 #128 یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ہوں وہ کون شخص تھا ایسا کہ مر گیا مجھ میں (رضی اختر شوق)
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #129 خود پر حرام نشّہ ِ رفتار کرلیا جا اے غزال میں نے یہ ایثار کرلیا لیاقت علی عاصم
محمد وارث لائبریرین ستمبر 29، 2008 #130 م۔م۔مغل نے کہا: خود پر حرام نشّہ ِ رفتار کرلیا جا اے غزال میں نے یہ ایثار کرلیا لیاقت علی عاصم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت شعر ہے، مغل صاحب ہو سکے تو یہ مکمل غزل "پسندیدہ کلام" میں شیئر کر دیں پلیز!
م۔م۔مغل نے کہا: خود پر حرام نشّہ ِ رفتار کرلیا جا اے غزال میں نے یہ ایثار کرلیا لیاقت علی عاصم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت شعر ہے، مغل صاحب ہو سکے تو یہ مکمل غزل "پسندیدہ کلام" میں شیئر کر دیں پلیز!
آصف شفیع محفلین ستمبر 29، 2008 #131 محمد وارث نے کہا: میرے خیال میں مومن کے اس شعر کا دوسرا مصرع کچھ یوں ہے "لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مصرعہ اسی طرح ہے۔" آپ اپنے دام میں آنا" محاورہ استعمال کیا گیا ہے۔
محمد وارث نے کہا: میرے خیال میں مومن کے اس شعر کا دوسرا مصرع کچھ یوں ہے "لو آپ اپنے دام میں صیّاد آ گیا" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مصرعہ اسی طرح ہے۔" آپ اپنے دام میں آنا" محاورہ استعمال کیا گیا ہے۔
آصف شفیع محفلین ستمبر 29، 2008 #132 وہ میرے پاس سے گذرے تو آج پھر میں نے نگاہِ دشت سے ابرِ رواں کو دیکھ لیا ( خورشید رضوی)
محمداحمد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #133 لبوں پہ رنگِ تبسم نہ دل میں موجِ سُرور مرے وطن کے غریبوں کی عید کیا ہوگی
نوید صادق محفلین ستمبر 30، 2008 #135 وہ بھی شائد رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں شاعر: ظہور نظر
زینب محفلین ستمبر 30، 2008 #136 انہیں صدیوں نا بھولے گا زمانہ یہاں جو حادثے کل ہو گئے جہنیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے
انہیں صدیوں نا بھولے گا زمانہ یہاں جو حادثے کل ہو گئے جہنیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #137 قریۂ جاں میں کہاں اب وہ سخن کے موسم سوچ چمکاتی رہے رنگ گئی باتوں کے (پروین شاکر)
امیداورمحبت محفلین اکتوبر 1، 2008 #138 جن کے ملنے کی کوئی آس نہیں عید ان کا خیال لاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوید صادق محفلین اکتوبر 1، 2008 #139 اپنے ہاتھوں کی خراشوں سے پریشان نہ ہو سیکھتے سیکھتے آئینہ گری آتی ہے شاعر: نوید صادق