سُنا ہے جوش، اُٹھے گی کسی کی آنکھ اِدھر
دِلوں کو لوگ کلیجے سے ہیں لگائے ہوئے
جوش ملیح آبادی
ہاں وہ نہیں خدا پرست، جاؤ وہ بے وفا سہی
جس کو ہوں دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
محمد احمد بھائی شعر کچھ اس طرح ہے شاید،
ہاں وہ نہیں وفا پرست جاؤ وہ بیوفا سہی
جس کو ہو جان و دل عزیز اُس کی گلی میں جائے کیوں
شاعر کا نام آپ بتا دیں۔ کیوں کہ مجھے معلوم نہیں ہے۔