ہو گئی اُس کی نظر جبکہ تلے سے اوپر دونوں عالم نظر آئے تہ و بالا مجھ کو (ناسخ)
حسان خان لائبریرین مئی 31، 2013 #781 ہو گئی اُس کی نظر جبکہ تلے سے اوپر دونوں عالم نظر آئے تہ و بالا مجھ کو (ناسخ)
طارق شاہ محفلین جون 1، 2013 #783 قمر اچها نہ۔یں گیس۔و رُخِ روش۔ن پ۔ہ آ جانا گ۔ہن ج۔ب ب۔ھی ل۔گا ہےچ۔ان۔د کی ت۔نویر بگڑی ہے اُستاد قمرجلالوی
قمر اچها نہ۔یں گیس۔و رُخِ روش۔ن پ۔ہ آ جانا گ۔ہن ج۔ب ب۔ھی ل۔گا ہےچ۔ان۔د کی ت۔نویر بگڑی ہے اُستاد قمرجلالوی
طارق شاہ محفلین جون 1، 2013 #784 یہ نکمّا پن جمودِ دل کا اک انجام ہے دل سے کوئی کام لے، دل کام کا ہو جائے گا سیماب اکبرآبادی
طارق شاہ محفلین جون 1، 2013 #785 اِس مصیبت کا، نہ ہے کوئی مداوا نہ علاج کیا بُرا روگ ہے دل دے کے پریشاں ہونا سیماب اکبرآبادی
غلام مجتبیٰ ملک محفلین جون 2، 2013 #786 کس لئے دیکھتی ہو آئینہ؟ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو (جون ایلیاء)
محمداحمد لائبریرین جون 2، 2013 #787 غلام مجتبیٰ ملک نے کہا: کس لئے دیکھتی ہو آئینہ؟ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو (جون ایلیاء) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داستاں ختم ہونے والی ہے تم مری آخری محبت ہو جون ایلیا
غلام مجتبیٰ ملک نے کہا: کس لئے دیکھتی ہو آئینہ؟ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو (جون ایلیاء) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داستاں ختم ہونے والی ہے تم مری آخری محبت ہو جون ایلیا
طارق شاہ محفلین جون 2، 2013 #788 فرقت میں اک تُجھی سے بہلتا ہے جی مِرا دل سے تو اے تصوّرِ جاناں جُدا نہ ہو مست گیاوی
کاشفی محفلین جون 3، 2013 #789 دل کی بات لبوں پر لاکر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں (حبیب جالب)
دل کی بات لبوں پر لاکر اب تک ہم دکھ سہتے ہیں ہم نے سنا تھا اس بستی میں دل والے بھی رہتے ہیں (حبیب جالب)
شیزان لائبریرین جون 4، 2013 #790 میری پونجی میرے اپنے ہی لہوُ کی تھی کشید زندگی بھر کی کمائی میرے اپنے غم تھے آنسوؤں نے عجب انداز میں سیراب کیا کہیں بھیگے ہوُئے دامن، کہیں باطن نَم تھے احمد ندیم قاسمی
میری پونجی میرے اپنے ہی لہوُ کی تھی کشید زندگی بھر کی کمائی میرے اپنے غم تھے آنسوؤں نے عجب انداز میں سیراب کیا کہیں بھیگے ہوُئے دامن، کہیں باطن نَم تھے احمد ندیم قاسمی
محمداحمد لائبریرین جون 4، 2013 #791 خوب ہے مشغلہ فرقت میں بہلنے کے لئے سر ہے دُھننے کے لئے، ہاتھ ہیں ملنے کے لئےچیر کر سینہ مرا ایسی ادا سے بولے لے جگہ کی ترے ارمان نکلنے کے لئے دوسرا شعر ٹھیک سے یاد نہیں سو کچھ "کاریگری" کرنی پڑی، اگر کسی دوست کے علم میں ہوتو تصیح کر دے۔
خوب ہے مشغلہ فرقت میں بہلنے کے لئے سر ہے دُھننے کے لئے، ہاتھ ہیں ملنے کے لئےچیر کر سینہ مرا ایسی ادا سے بولے لے جگہ کی ترے ارمان نکلنے کے لئے دوسرا شعر ٹھیک سے یاد نہیں سو کچھ "کاریگری" کرنی پڑی، اگر کسی دوست کے علم میں ہوتو تصیح کر دے۔
کاشفی محفلین جون 5، 2013 #792 وطن سے اُلفت ہے جرم اپنا یہ جرم تازندگی کریں گے ہے کس کی گردن پہ خونِ ناحق یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے (حبیب جالب)
وطن سے اُلفت ہے جرم اپنا یہ جرم تازندگی کریں گے ہے کس کی گردن پہ خونِ ناحق یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے (حبیب جالب)
ص صائمہ شاہ محفلین جون 5، 2013 #793 یا تو مجھ سے وہ چھڑا دے گا غزل گوئی ظفر یا کسی دن صاحبِ دیوان کر دے گا مجھے ظفر اقبال
ص صائمہ شاہ محفلین جون 5، 2013 #794 بجز اپنے میسر ہے مجھے کیا سو خود سے اپنی جیبیں بھر رہا ہوں جون ایلیا
عرفان سرور محفلین جون 6، 2013 #795 میخانۂ سخن کا گدائے قدیم ہوں ہر رنگ کی شراب پیالے میں ہے مرے سیماب اکبر آبادی
عرفان سرور محفلین جون 6، 2013 #797 روز جاتے ہوئے اک اینٹ گرا جاتے ہیں چند لوگوں سے مرا گھر نہیں دیکھا جاتا نوشیروان عادل
شیزان لائبریرین جون 6، 2013 #798 جنگ جاری رہے گی دریا سےپانیوں پر قدم جمانے تکجیتنے کی ہر ایک دل میں نجیبآس رہتی ہے ہار جانے تکنجیب احمد
جنگ جاری رہے گی دریا سےپانیوں پر قدم جمانے تکجیتنے کی ہر ایک دل میں نجیبآس رہتی ہے ہار جانے تکنجیب احمد
چودھری ناصر حسین محفلین جون 8، 2013 #799 ناصر تیرا میت پرانا تجھ کو یاد تو آتا ہوگادیوان ناصر کاظمی
چودھری ناصر حسین محفلین جون 8، 2013 #800 امجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کے سر پر اُس شہرِ ستم گار میں جائیں گے کسی دن امجداسلام امجد