آبلے پھوٹ کے روتے ہیں مرے پاؤں کے یوں مرے ضبط سے اشکوں نے بغاوت کی ہے
عینی مروت محفلین ستمبر 13، 2014 #1,301 آبلے پھوٹ کے روتے ہیں مرے پاؤں کے یوں مرے ضبط سے اشکوں نے بغاوت کی ہے
showbee محفلین ستمبر 15، 2014 #1,302 ہر طنز کیا جائے، ہراِک طعنہ دیا جائے کچھ بھی ہو اب حدِادب میں نہ رہا جائے تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغام حق مانگنا توہین ہے،حق چھین لیاجائے
ہر طنز کیا جائے، ہراِک طعنہ دیا جائے کچھ بھی ہو اب حدِادب میں نہ رہا جائے تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغام حق مانگنا توہین ہے،حق چھین لیاجائے
showbee محفلین ستمبر 15، 2014 #1,303 دیکھنے سے پہلے دھو آنکھوں کی گندی پُتلیاں ورنہ چہرہ ڈھانپ لے گی تُجھ سے اچھائی میری
محمد عادل عزیز محفلین ستمبر 17، 2014 #1,304 پتھر برس رہے ہیں تو مجھ پر بھی آئیں گے میں چپ رہوں مگر بسر اوقات کیسے ہو شہزاد احمد
ملائکہ محفلین ستمبر 19، 2014 #1,307 فرحت کیانی نے کہا: ﮨﻢ ﻣﻘﻔﻞ ﺣﻮﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻨﮩﺪﻡ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر؟؟ بہت اچھا شعر ہے۔۔۔
فرحت کیانی نے کہا: ﮨﻢ ﻣﻘﻔﻞ ﺣﻮﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻨﮩﺪﻡ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر؟؟ بہت اچھا شعر ہے۔۔۔
ملائکہ محفلین ستمبر 19، 2014 #1,308 اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے۔۔ شاعر: نامعلوم
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمھیں کس بات کا غم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے۔۔ شاعر: نامعلوم
فرحت کیانی لائبریرین ستمبر 20، 2014 #1,309 ملائکہ نے کہا: شاعر؟؟ بہت اچھا شعر ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نامعلوم. مجهے بهی یونہی کہیں پڑهنے کے بعد یاد رہ گیا.
ملائکہ نے کہا: شاعر؟؟ بہت اچھا شعر ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نامعلوم. مجهے بهی یونہی کہیں پڑهنے کے بعد یاد رہ گیا.
فرحت کیانی لائبریرین ستمبر 20، 2014 #1,310 ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تها ورنہ ہمیں جو دکه تهے بہت لادوا نہ تهے (فیض احمد فیض)
showbee محفلین ستمبر 20، 2014 #1,311 رعونتوں میں نہ اتنی بھی اِنتہا ہو جائے کہ آدمی نہ رہے آدمی، خُدا ہو جائے تعلقات میں گنجائش تو ہوتی ہے ذرا سی بات پہ کیا آدمی خفا ہوجائے
رعونتوں میں نہ اتنی بھی اِنتہا ہو جائے کہ آدمی نہ رہے آدمی، خُدا ہو جائے تعلقات میں گنجائش تو ہوتی ہے ذرا سی بات پہ کیا آدمی خفا ہوجائے
محمد عادل عزیز محفلین ستمبر 20، 2014 #1,312 اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے میر تقی میر
محمد عادل عزیز محفلین ستمبر 20، 2014 #1,313 پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی میر
showbee محفلین ستمبر 20، 2014 #1,314 غم بانٹنے کی چیز نہی پھر بھی دوستو اِک دوسرے کے حال سے واقف رہاکرو
showbee محفلین ستمبر 21، 2014 #1,315 وہ جو روٹھا ہے تواُسے منانے کا قصد چھوڑو اچھا موقع ہے ، چلو سُدھر جاتے ہیں
showbee محفلین ستمبر 21، 2014 #1,316 کوئی خبر خوشی کی کہیں سے ملے منیر اِن روز و شب میں، ایسا بھی ایک دن کمال ہو
showbee محفلین ستمبر 23، 2014 #1,317 راکھ ماضی کی کُریدو نہ پلٹ کر دیکھو آج کا دِن بھی ہُوا گُم تو وہ کل میں ہو گا
showbee محفلین ستمبر 29، 2014 #1,320 یہ جو معیار ہیں یہ ہمارے تمھارے جو معیار ہیں شب و روز کی اس کسوٹی پہ تُلنے کو لائے گئے تو کُھلا یہ کہ یہ بس ہمارے خیالوں اور خواہشوں کا لگایا ہوا ایک انبار ہیں (امجد اِسلام امجد)
یہ جو معیار ہیں یہ ہمارے تمھارے جو معیار ہیں شب و روز کی اس کسوٹی پہ تُلنے کو لائے گئے تو کُھلا یہ کہ یہ بس ہمارے خیالوں اور خواہشوں کا لگایا ہوا ایک انبار ہیں (امجد اِسلام امجد)