میں نے یہ شعر کچھ یوں سنا تھا۔گزرے ہیں عشق نام کے دنیا میں اک بزرگ(میر)
ہم بھی فقیر ایک اسی سلسلے کے ہیں
یہاں اجازت لینے کی ضرورت نہیں، بغیر اجازت ہی لکھیں۔
معیاری شعروں کے نمبر زیادہ ہوتے ہیں۔
شکریہ شمشاد بھائی لیکن یہ فیصلہ کون کرے گا کہ شعر معیاری تھا یا نہیں
درد اپنا مجھ سے کہ کہ میں بھی سراپا درد ہوں
جس کی تو منزل تھا میں اس کارواں کی گرد ہوں
(اقبال)
نمبر ملے کہ نہیں