محترم فاتح الدین صاحب
آداب و سلامِ مسنون
آپ کی گفتگو پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ۔۔ یقین جانیئے ایسا لگا جیسے میری دلی مراد پوری ہوگئی۔۔۔
ادب کا حقیر ساطالب ِ علم ہونے کے ناتے ۔۔۔ بہر کیف ۔۔۔
اس سلسلے میں ایک شعر مزید ملاحظہ کیجئے۔
سوچ کر جدا ہونا ، اب کے مل نہ پائو گے
کیوں کہ اس زمانے میں معجزے نہیں ہوتے
(شاعر کا نام اس وقت ذہن میں نہیں ہے)