انڈے تو گھر کی مرغیوں کے ہی ہوں گے۔ خیر۔ ہمارے ہاں تو آج آلو گوش پکا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2010 #181 انڈے تو گھر کی مرغیوں کے ہی ہوں گے۔ خیر۔ ہمارے ہاں تو آج آلو گوش پکا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2010 #183 اچھا، تو اب کل کیا پکانا ہے؟ اور کیا کیا بنانا آتا ہے؟ جھینگے کی بریانی کی ترکیب تو تم نے بتائی ہی نہیں۔
اچھا، تو اب کل کیا پکانا ہے؟ اور کیا کیا بنانا آتا ہے؟ جھینگے کی بریانی کی ترکیب تو تم نے بتائی ہی نہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 22، 2010 #184 بتا دوں نگی۔۔ اگر اپ کو جلدی ہے تو آپ مجھے بتا دیں۔۔ ویسے یہ جھینگے ہو تے کیا ہیں یہ تو بتا دیں ؟
شمشاد لائبریرین جون 22، 2010 #185 لو کر لو گل۔ تم نے تو کھوتا ہی کھو میں گیر دیا ہے۔ تمہیں یہی نہیں معلوم کہ جھینگا کیا ہوتا ہے تو بریانی کیا خاک بنے گی۔ یہ ہوتا ہے جھینگا
لو کر لو گل۔ تم نے تو کھوتا ہی کھو میں گیر دیا ہے۔ تمہیں یہی نہیں معلوم کہ جھینگا کیا ہوتا ہے تو بریانی کیا خاک بنے گی۔ یہ ہوتا ہے جھینگا
شمشاد لائبریرین جون 23، 2010 #187 کہاں سے منگوایا؟ چکن کڑی پہلے کبھی نہیں سُنا، البتہ کڑی پکوڑا ضرور کھایا ہے۔
ابن سعید خادم جون 23، 2010 #190 عندلیب نے کہا: آج میں بھی بریانی بنا رہی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے اپیا پھر ہم پہونچتے ہیں کیوں کہ ہم نے آج خود کچھ نہیں بنایا اور نہ ہی کچھ کھایا سوائے ایک سیب کے۔
عندلیب نے کہا: آج میں بھی بریانی بنا رہی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے اپیا پھر ہم پہونچتے ہیں کیوں کہ ہم نے آج خود کچھ نہیں بنایا اور نہ ہی کچھ کھایا سوائے ایک سیب کے۔
خوشی محفلین جون 25، 2010 #196 بریانی کھائی ھے توبہ اتنہی مرچیں جانے کس جنم کا بدلہ لیا ھے بنانے والے نے مجھ سے
عثمان محفلین جون 26، 2010 #199 بھئی۔۔یہاں صرف باتیں ہی چلیں گی یا کھانے کو کچھ لایا بھی جائے گا۔ ایمان سے۔۔پیٹ سے آوازیں اور منہ میں پانی ۔۔۔نقاہت کی وجہ سے انگلیاں لکھتے ساتھ نہیں دے رہیں۔۔
بھئی۔۔یہاں صرف باتیں ہی چلیں گی یا کھانے کو کچھ لایا بھی جائے گا۔ ایمان سے۔۔پیٹ سے آوازیں اور منہ میں پانی ۔۔۔نقاہت کی وجہ سے انگلیاں لکھتے ساتھ نہیں دے رہیں۔۔