آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
زبردست کہاں، یہ تو روزانہ کا معمول ہے۔
ابھی دوپہر میں برگر کھانے کا خیال ہے۔
 

میم نون

محفلین
ارے بھائی جو ناشتہ نہیں کرتے انکے لیئے تو زبردست ہی ہے۔
میں تو پراٹھا صرف چھٹی والے دن کھاتا ہوں اگر وہ بھی ناشتہ کروں تو وگرنا تو بہت ہی کم پراٹھا کھاتا ہوں۔
 

میم نون

محفلین
ارے نہیں بھائی یہ تو ویسے کھانے کیلیئے ہیں۔
بریانی تو مرغی کی بنے گی، ہاں اب صحیح پتہ نہیں کہ مرغی کی بنے گی یا مرغے کی یا پھر دونوں کی۔ (یہ تو قصاب سے ہی پتہ کیا جا سکتا ہے) ;)
 

میم نون

محفلین
بیٹی کیلیئے پاپا، ہمارے لیئے تو بھائی ہیں۔

تو کیا مرغے بغیر قلع قمع کیئے ہی فریج میں رکھ دیئے؟ :confused:
 

میم نون

محفلین
لیکن کیا یہ تاہ مرغے ہیں یا فریز کیئے ہوئے؟

ہمارے ہاں تو دونوں ہی ملتے ہیں لیکن زیادہ مزہ فریز کیئے ہوئے لیگ پیسز کا آتا ہے جو کہ یہاں عموما ہالینڈ سے آتے ہیں ڈبوں میں پیک کیئے ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی یہاں زندہ مرغے ملا کرتے تھے، اب حکومت نے وہ سب دکانیں بند کر دی ہیں۔
تازہ بھی پیک کئے ہوئے ہی ملتے ہیں۔
مرغےکی ٹانگوں میں کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے بنسبت اس کے دوسرے حصوں کے۔
 

میم نون

محفلین
پتہ نہیں، ہو گیا ہو گا، مجھے تو اتنا ہی حصہ ملا تھا :)
ابھی دوپہر کو پاستہ کھایا ہے۔

آپکےمرغوں کا کیا بنا؟
 
Top