بہت آسان ہے۔ زاتر کا مصالحہ ملتا ہے۔ خاصا چٹ پٹا ہوتا ہے۔ زیادہ تر اردن سے آتا ہے۔ اس کو تیل میں ملا کر پیسٹ بنا لیتے ہیں۔ کچی روٹی بنا کر اس پر لگا لیتے ہیں اور پر اوون میں پکا لیتے ہیں۔ زیادہ تر ناشتے میں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن دوپہر اور شام میں کھایا جاتا ہے۔