آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ویسے میں آپ کو سچ سچ بتاؤں کہ میں بہت اچھا کُک ہوں۔ بہت ساری ڈشیں بنا لیتا ہوں، لیکن یہ تب کی بات ہے جب خاتون خانہ نہیں آئی تھیں۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
آج مٹن بریانی بننا شروع ہوگئی ہے ۔۔تھوڑی دیر بعد ان شاء اللہ تناول کرنے کا وقت بھی آپنہچے گا
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں جب گھر جاؤں گا تو پھر ہی معلوم ہو گا ناں کہ کیا پکا ہے۔ فی الحال تو باہر ہی ہوں۔
 

زین

لائبریرین
:eek:
ابو نے ؟

تو امی کہاں تھی ؟

:)


آج گھر میں دعوت تھی ۔ میں ابھی نوش کرنے جارہا ہوں
:)
 

ملائکہ

محفلین
:eek:
ابو نے ؟

تو امی کہاں تھی ؟

:)


آج گھر میں دعوت تھی ۔ میں ابھی نوش کرنے جارہا ہوں
:)

ہم گھر پر نہیں تھے پیچھے سے ابو نے بنایا خیر تو اتنی حیرانی کی کیا بات ہے:):)

میرے ابو تو اکثر کچھ نہ کچھ بناتے ہیں اور راز کی بات ہے مجھے ابو کے ہاتھ کا بنا ہوا زیادہ مزے کا لگتا ہے;););)
 

زین

لائبریرین
اگر تو دعوت "تھی" اور آپ اب جا رہے ہیں تو کیا بچا ہو گا، آپ کو تو خاصی تاخیر ہو گئی۔

میں گھر ہمیشہ دیر سے جاتا ہوں اسلیے



ہم گھر پر نہیں تھے پیچھے سے ابو نے بنایا خیر تو اتنی حیرانی کی کیا بات ہے:):)

میرے ابو تو اکثر کچھ نہ کچھ بناتے ہیں اور راز کی بات ہے مجھے ابو کے ہاتھ کا بنا ہوا زیادہ مزے کا لگتا ہے;););)

لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ "" ابھی ابو نے آلو مٹر بنائے ہیں""
ابھی ابو نے آلو مٹر بنائے ہیں مگر میں اچار گوشت کے موڈ میں ہوں:):)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے کبھی آئے بھی ناں۔
اور اب آ جائیں کھانے پکانے کی جانب، تو آج پکی ہے دال چنے کی ساتھ میں مرغا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top