یہاں تو پائے بنانے کا پروگرام بن رہا ہے۔ اگر کسی نے کھانے ہیں تو بتا دیں تاکہ مقدار میں اضافہ کیا جا سکے۔
میں نے کچھ نہیں بنایا ہے ابھی تک
کیوںآج خالی ہوا پر گزارا کرنا ہے کیا جناب
جی نہیں ، وہ کب ممکن ہوتا ہے ابھی جا رہے ہیں بنانے
میرے ہاںتو ناشتہ کا وقت ہوا ہے
اور میںناشتے کا شوقین نہیںہوں
ناشتہ کرنے سے صحت اچھی رہتی ہے گرو جی، بقدر بادام ہی سہی
یہاں تو لگتا ہے آج بازار کا کھانا پڑے گا۔ صبح سے ڈاکٹر کے پاس گیا ہوا تھا خاتونِ خانہ کو لیکر، ابھی آئے ہیں تو پکانے کا وقت نہیں ہے۔
اب اتنی دیر سے بتا رہی ہیں، میں نے پہلے ہی لکھا تھا کہ کسی نے کھانے ہوں تو بتا دیں تا کہ مقدار میں اضافہ کیا جا سکے، میرا مطلب پایوں کی مقدار سے نہیں پانی کی مقدار سے تھا۔ خیر یہ بتائیں کہاں بھیجوں؟
پائے کا کیک سے کیا تعلق بھلا، پائے کے ساتھ تو بس تندور کی روٹی ہونی چاہیے۔