آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین

اچھا تو پارٹی ہو رہی ہے بوچھی بریانی کی ہر ہفتہ :happy:

:party::party::party:




جی شگفتہ ، پارٹی تو نہیں ہورہی مگر چھٹی کے دن مجھے بنانی ہی ہوتی ہے :party:

:( آپکے موبائل لائن میں گڑبڑ تھی مجھے آپکی آواز بھی سنائی نہیں دے رہی تھی :( آپ بھی ہیلو ہیلو کرتی رہی اور تنگ آکر اس آواز گڑبڑ سے میں نے بند کردیا ،۔ پھر کسی دن کرتی ہوں فرصت ُ سے ۔ آج سارہ کو بھی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی ،، لگتا ہے آپ سب کی طرف کوئی پرابلم تھا :chatterbox:

خیر بات تو ہوگئی :battingeyelashes: باقی پھر کبھی :party:
 

تیشہ

محفلین
کس نے دھکا لگایا باجو پھر جو بریانی بن گئی ٹائیم پر ۔۔:tongue: کیسی بنی تھی ؟ اور میری پلیٹ کہاں ہے ۔۔۔:worried:


:grin:

خود ہی دھکا لگا کر اُٹھ ہی گئی تھی :battingeyelashes: پتا تھا کچن میں کام منتظر ہے ۔ جتنی بھی سُستی کرتی آخر کو کام تو مجھے خود ہی کرنے ہوتے ہیں ناں ۔۔ اسی لئے اٹھُ ہی گئی تھی

:grin: تمھارے حصے کی پڑی ہوئی ہے آجاؤ اور کھا لو :battingeyelashes:
 

کاشفی

محفلین
کیا بنائیں گے باتیں یا بریانی

ویسے میں ابو ظہی کئی بار گئی ہوں

میں آپ کو اور آنٹی کو حیدرآبادی بریانی بنا کر پیش کرونگا۔۔۔اس کے علاوہ پیزا بھی۔۔۔۔

جب دوبارہ آئیں‌تو بتائیں۔۔۔۔ ہماری دعوت قبول کریں۔۔۔اور شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔۔۔

خوشی جی میں باتیں کم کرتا ہوں۔۔آپ کی طرح کم گو ہوں۔۔۔

 

خوشی

محفلین
شکریہ ویسے آپ نہیں بدلیں گے یہ کھانا پکانے کا دھاگہ ہے مکھن لگانے کا نہیں
 

کاشفی

محفلین
شکریہ ویسے آپ نہیں بدلیں گے یہ کھانا پکانے کا دھاگہ ہے مکھن لگانے کا نہیں

میں تو کبھی نہیں بدلونگا۔۔جیسا ابھی ہوں بعد میں بھی ویسا ہی رہونگا۔۔۔۔ ویسے خوشی جی یہاں‌ باتیں کم کریں۔۔۔اور گپ شپ کی لڑی میں ہی باتیں کریں۔۔۔ پلیز۔۔
 

کاشفی

محفلین
وہ مجھ سے غلطی ہوگئی۔۔۔آپ نے کچھ نہیں کہا ہے۔۔۔ میں بھی صبح چائے پراٹھے کھاؤنگا۔۔۔۔

اب اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
خود ہی بنائے تھے۔

اب کل کوئی دال بنانے کا پروگرام ہے۔ اس میں مرغا ڈال لیں گے۔
 

طالوت

محفلین
خود بنائے تھے یعنی قیمہ ابال کر بھنے چنے پیس کر اس میں شامل کئے تھے ؟ آپ تو بڑے کام کے آدمی ہیں ۔۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ ان کو ٹوٹنے سے بچانے کے لے مزید کیا اقدامات کئے جا سکتے ہیں ؟
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top