ناشتے میں آملیٹ ۔۔ اور لنچ کے لئے کریلے پیاز بنائے ہیں ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #742 سارہ خان نے کہا: ناشتے میں آملیٹ ۔۔ اور لنچ کے لئے کریلے پیاز بنائے ہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہوگیا آج تو کام تمام۔ پہلے ہی سارہ کے منہ سے کچھ میٹھا نہیں نکلتا تھا۔ اور اب تو ساتھ میں کریلوں کا اثر بھی شامل ہوگیا ہوگا
سارہ خان نے کہا: ناشتے میں آملیٹ ۔۔ اور لنچ کے لئے کریلے پیاز بنائے ہیں ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہوگیا آج تو کام تمام۔ پہلے ہی سارہ کے منہ سے کچھ میٹھا نہیں نکلتا تھا۔ اور اب تو ساتھ میں کریلوں کا اثر بھی شامل ہوگیا ہوگا
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #744 سارہ خان نے کہا: کس کا کام تمام ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو محاورتاً کہا تھا۔ لیکن ابھی تو لگ رہا ہے۔ جو بھی تمہارے سامنے آٰیا وہ تو گیا
سارہ خان نے کہا: کس کا کام تمام ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو محاورتاً کہا تھا۔ لیکن ابھی تو لگ رہا ہے۔ جو بھی تمہارے سامنے آٰیا وہ تو گیا
سارہ خان محفلین جون 14، 2009 #745 سامنے تو مانیٹر ہے ۔۔ اس کا کام تمام نہیں کر سکتی ۔۔۔ اس کے بنا گذارہ نہیں ۔۔۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2009 #746 سارہ خان نے کہا: سامنے تو مانیٹر ہے ۔۔ اس کا کام تمام نہیں کر سکتی ۔۔۔ اس کے بنا گذارہ نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کرو اس کا کام تمام کرنے کے لیے بچہ پارٹی ہی بہت ہے
سارہ خان نے کہا: سامنے تو مانیٹر ہے ۔۔ اس کا کام تمام نہیں کر سکتی ۔۔۔ اس کے بنا گذارہ نہیں ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کرو اس کا کام تمام کرنے کے لیے بچہ پارٹی ہی بہت ہے
سارہ خان محفلین جون 14، 2009 #747 بچہ پارٹی سے بھی بچا کر ہی رکھتی ہوں ۔۔ جن ہی کافی ہے اس کا کام تمام کرنے کو ۔۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2009 #754 سب کچھ بازار سے لایا تھا۔ اتنا کچھ بنانے کی فرصت کس کو ہے؟ آج ابھی کھانا بھی بازار سے لینے جا رہا ہوں۔
سب کچھ بازار سے لایا تھا۔ اتنا کچھ بنانے کی فرصت کس کو ہے؟ آج ابھی کھانا بھی بازار سے لینے جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2009 #756 وہ میں چائے پکا آیا تھا دوسرے دھاگے میں بلکہ سکھا آیا تھا کہ چائے کیسے بنانی ہے۔ اچھا کل کچھ پکاؤں گا۔ دفتر سے چھٹی ماری ہے۔
وہ میں چائے پکا آیا تھا دوسرے دھاگے میں بلکہ سکھا آیا تھا کہ چائے کیسے بنانی ہے۔ اچھا کل کچھ پکاؤں گا۔ دفتر سے چھٹی ماری ہے۔