لیں باجو جب بچوں نے کھا لیا تو پھر کس کے لئے بنائیں گی ۔۔۔ ابھی تو جوان ہیں باجو اپ دھکا سٹارٹ کیوں ہو گئیں ہیں ۔۔۔ نمرہ ۔۔مناہل سے کہیں نہ آپ کو دھکا لگائیں ۔۔
میں نے آج کوفتے بنائے تھے۔ بہت عرصے بعد باورچی خانے میں گیا ہوں۔ نمک مرچ تھوڑی تیز ہی ہو گئی۔
سارہ یہ تو بچوں نے دوپہر کا کھانا شام کو کھایا تھا ناں بریانی رات کے لئے بنائی ہے ،
اب بیٹھے کھا رہے ہیں ، میرا اتوار کا دن ہوتا ہی بریانی کا ہے ، اگر گھر پے ہو تو بریانی ہی بنتی ہے ۔