باجو میں تو مسکین سا بندہ ہوں، جو بھی کھلائیں گی کھا لوں گا۔ پیزا ہو یا بریانی ہو، تکے ہوں یا چرغہ ہو، سب کچھ کھا لیتا ہوں۔
لیجئیے گرم گرم کھائیے
ابنِ بھیا آپ بھی آجائیے ۔
باجو میں تو مسکین سا بندہ ہوں، جو بھی کھلائیں گی کھا لوں گا۔ پیزا ہو یا بریانی ہو، تکے ہوں یا چرغہ ہو، سب کچھ کھا لیتا ہوں۔
بہت شکریہ باجو۔ مجھے ایسے ہی لگا کہ خوشبو بہت اچھی آ رہی ہے۔
میں تو باجو ابھی مہمانوں کا انتظار کر رہا ہوں۔ انہوں نے فون کیا ہے کہ ابھی آدھ گھنٹے میں پہنچ رہے ہیں۔ پھر کہیں جا کر کھانا ملے گا۔
جی کھا چکا اور چائے بھی پی چکا۔
میں نے تو ابھی ابھی پانی پوڑی کھائی ہے جسے کچھ لوگ گول گپے بھی کہتے ہیں۔
گول گپے ۔۔ کس نے بنائے تھے ابنِ بھیا ؟
میرے لئے نہیں رکھے کیا