کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ۔
گھر میں صرف مین ہی میٹھے کی کیڑی ہوں مگر کھیر، حلوے شلوے بنا لیتی ہوں زردہ کا کبھی موڈ ہی نہیں بنا
آج دل کیا تو بنا بھی لیا اور کھا بھی لیا [/Q
مجھےبھیی میٹھا بہت پسند ہے دو سال پہلے جب پاکستان گئ تھی تو ذردہ نئ شکل میں تھا کھویا تو پہلے بھی ڈ لتا تھا اب سفید اورمختلف رنگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گلاب جامن اور چم چم بھی ڈالتے ہیں بہت مزیدار لگتا ہے آپ نے کھایا؟
یہ کیا گلاب جامن اور چم چم زردے میں، کل کو برفی، امرتی وغیرہ بھی ڈالنے لگ جائیں گے۔ واہ جی واہ۔
کل تک گل جائیں گے۔ چھوٹے کے ہیں یا بڑے کے؟
مزہ ویسے بڑے پائے کا ہی آتا ہے۔
میرے لیے ایک ڈونگہ بھر کے بھیج دیجیے گا۔
کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ۔
گھر میں صرف مین ہی میٹھے کی کیڑی ہوں مگر کھیر، حلوے شلوے بنا لیتی ہوں زردہ کا کبھی موڈ ہی نہیں بنا
آج دل کیا تو بنا بھی لیا اور کھا بھی لیا [/Q
مجھےبھیی میٹھا بہت پسند ہے دو سال پہلے جب پاکستان گئ تھی تو ذردہ نئ شکل میں تھا کھویا تو پہلے بھی ڈ لتا تھا اب سفید اورمختلف رنگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گلاب جامن اور چم چم بھی ڈالتے ہیں بہت مزیدار لگتا ہے آپ نے کھایا؟
یہاں رات کا ایک بج چکا ہے۔ میں مرغے کاٹنے جا رہا ہوں۔