آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
نہیں کان نہیں ہوتے۔ اور یہ تو ہوٹل تھا جہاں لوگ چمچے کانٹوں سے کھاتے ہیں۔ نجی محفل میں یہی ڈش اسی تھال میں کھاتے ہیں، یعنی اس تھال کے ارد گرد چار چھ افراد بیٹھ کر ہاتھوں سے کھاتے ہیں۔ ہاتھوں سے ہی گوشت توڑتے ہیں اور آخر میں سری کو توڑ کر اس کے اندر سے مغز نکال کر کھاتے ہیں۔ اور ہاں سری کو توڑنے کے لیے کوئی چاقو چھری استعمال نہیں کرتے۔ اسی کا جبڑا نکال کر اسی کی ہڈیوں سے چھری کا کام لیتے ہیں۔




:D یہ تو آدم خور قیبیلہ لگتا ہے ۔ :p
 

نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
بھائی جی اتنی افسردہ کرنے والی ڈش تو نہیں تھی :lol:
اگر آپ کو یہ ڈش ہر ماہ چار بار بنانی پڑے اور پھر تین تین یا چار چار دن ہر بار کھانی پڑے تو کیا خیال ہے؟ :lol:
ھمممممممممممم ، ضربیں ، تقسیمیں دینے کے بعد میرے خیال میں افسردہ ہونا بنتا ہے :wink:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں اسوقٹ مسٹر کیپیلنگ کھا رہی ہوں چائے کے ساتھ ۔
واہ جی واہ۔۔۔ اب یہ مسٹر کیپیلنگ کیا ہوتا ہے جی؟ مجھے تو پہلی نظر میں ملکہ تاریک جادو، جو شہنشاہ افراسیاب کی دادی تھی، وہ یاد آگئی :(


:lol: چھوٹے بھیا ، مسٹر کیپیلینگ کسی کی دادی نہیں کیک ، پیسٹری ، کا نام ہے۔
میں اتنی ظالم ہوں دادی کو چائے کے ساتھ نگلتی ؟ اپنی نہیں نگلنے ہوئیں تو کسئ اور کی کیسے کھاؤں ؟ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو، وہ جو ملکہ تاریک جادو تھیں،و ہ بندے کھاتی تھیں۔ آپ نے لکھا نا کہ مسٹر، تو اس سے مجھے ایسا لگا :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top