حجاب نے کہا:اتنی جلدی
جی اس کی دو وجوہات ہیں ۔
1۔ ایک تو آپ خاتون ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ لڑکی ہیں ۔
2 - آپ وکیل بھی ہیں ۔
اب کیا مذید بحث جاری رکھوں ۔۔۔ ویسے پراٹھے سارے مزے کہ ہونگے نا ۔۔۔
حجاب نے کہا:اتنی جلدی
ہاں کر لو نا۔ قسم سے کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ باجو نے تو ایسے ہی بدنام کر دیا ہے۔حجاب نے کہا:ماوراء نے کہا:جب سے پاکستان سے آئی ہوں۔ اب تک دل نہیں لگا یہاں۔ امًی کی بھی ہمت ہے جو اتنے عرصے سے روز کھانا بناتی ہیں۔ امی کے بغیر مجھے ایک مہینہ کھانا کیا بنانا پڑ رہا ہے۔ بہت مشکل ہو رہی ہے۔ یقین کرو روز امی سے فون کر کے پوچھتی ہوں کہ کھانا کیا بناؤں اور کھانا کھانا چھوڑنا کیا ہے۔ بھوک لگتی ہے تو کچن میں چلی ہی جاتی ہوں۔
ویسے آج دن میں میں نے دہی پکوڑے بنائے تھے۔
ماوراء میں نے کر لیا یقین تمہاری وضاحتوں پر اور کچھ نہیں لکھتی میں یہاں
حجاب نے کہا:جی پراٹھے مزے کے تھے ۔
ظفری نے کہا:حجاب نے کہا:جی پراٹھے مزے کے تھے ۔
مجھے پہلے ہی معلوم تھا ۔۔
نہیں۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ پراٹھے جیسی نعمت تو ضرور میسر ہو گی۔ لیکن میسر کچھ اور نہیں ہے۔ظفری نے کہا:ارے ۔۔ ارے ۔۔ آپ کیوں رو رہیں ہیں ۔
میں تو اپنی وطن سے دوری پر آنسو بہا رہا تھا کہ یہاں وہ چیزیں اور نعمیتیں میسر نہیں جو اہلِ وطن کو ہیں ۔
لنک کام نہیں کر رہازکریا نے کہا:
ظفری نے کہا:اتفاق سے ۔۔۔ اس سے ملتی جلتی ایک دیسی ڈش بھی مشہور ہے جس کو “ کوفتہ “ کہتے ہیں ۔
ماوراء نے کہا:ہاں کر لو نا۔ قسم سے کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ باجو نے تو ایسے ہی بدنام کر دیا ہے۔حجاب نے کہا:ماوراء نے کہا:جب سے پاکستان سے آئی ہوں۔ اب تک دل نہیں لگا یہاں۔ امًی کی بھی ہمت ہے جو اتنے عرصے سے روز کھانا بناتی ہیں۔ امی کے بغیر مجھے ایک مہینہ کھانا کیا بنانا پڑ رہا ہے۔ بہت مشکل ہو رہی ہے۔ یقین کرو روز امی سے فون کر کے پوچھتی ہوں کہ کھانا کیا بناؤں اور کھانا کھانا چھوڑنا کیا ہے۔ بھوک لگتی ہے تو کچن میں چلی ہی جاتی ہوں۔
ویسے آج دن میں میں نے دہی پکوڑے بنائے تھے۔
ماوراء میں نے کر لیا یقین تمہاری وضاحتوں پر اور کچھ نہیں لکھتی میں یہاں