آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ابھی پھر وہی پرانی ڈش یعنی چکن ویجیٹیبل مکسڈ، نئے ذائقے یعنی کالی مرچ کی بجائے لال مرچ سے بنا رہا ہوں، ظاہر ہے پھر کھانی بھی وہی ہی ہے
 

ظفری

لائبریرین
کل آلو گوشت بنایا تھا ۔۔ بہت مزے کا بن گیا تھا اس لیئے کل جو بچایا وہ ابھی کھا رہا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بیچلرز کا بنتا ہی مزے کا ہوتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ مزے کا نہ بنا ہو۔ ایسا تو خواتین بھی نہیں بناتیں۔ میں نے خود کافی عرصہ کھانا بنایا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
واقعی شمشاد بھائی صیح کہا آپ نے ۔۔۔ میرا روم میٹ بھی بہت اچھا کھانا بناتا ہے اور ہمارے گھر تو ہر ہفتے ہی دعوت ہوتی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top