جو بھی چیز ہے وہ چیز میں کھا لوں گا۔ اب جلدی سے میکرونی بنا لوظفری نے کہا:میکرونی کا مزا چیز کے بغیر نہیں آتا ۔۔ اور میں چیز نہیں کھاتا یار ۔۔۔
کیا اس کی انگریزی املاء مل جائے گیزکریا نے کہا:میں ابھی لیمب سٹو بنانے لگا ہوں۔
وہی تو، کیا پکا پکو آئی ہیں؟بوچھی نے کہا:میں پکا پکو آئی ہوں سب کل کا کھانا ابھی ہی ۔
قیصرانی نے کہا:کیا اس کی انگریزی املاء مل جائے گیزکریا نے کہا:میں ابھی لیمب سٹو بنانے لگا ہوں۔
شکریہ۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ سٹیو اور سٹو کیا الگ الگ چیزیں ہیں؟زکریا نے کہا:Lamb Stew with small onions and carrots
قیصرانی نے کہا:وہی تو، کیا پکا پکو آئی ہیں؟بوچھی نے کہا:میں پکا پکو آئی ہوں سب کل کا کھانا ابھی ہی ۔
ظفر ، کتنے سست ہیں آپ ، اگر سوچنے کا کل کرلیا ہوتا تو جاب سے آتے ہی پکانا شروع کردیتے آپ ، میںتو ایسا ہی کرتی ہوں،،، آج میں نے بنایا تھا چکن جنجر اور چنے کی دال ،،، اس لیے کل شاید بچت ہوجائے پکانے سےظفری نے کہا:ابھی جاب سے آیا ہوں ۔۔۔ سوچ رہا ہوں کہ کیا پکانا ہے ۔۔ کھانا تو ابھی دور کی بات ہے ۔
شمشاد نے کہا:آج کھایا دال چاول اور ساتھ میں مرغا (شاید مرغی ہو)
زبردست۔ یہ ہوئی نہ بات۔ ادھر تو اروی بھی نہیںملتیجاویداقبال نے کہا:ادھرسعودیہ میں اروی پہلی دفعہ پکائی تھی لیکن اللہ تعالی کے کرم سے بہت اچھی بنی اورچچاجان اوردوسرے لوگوں نے بہت تعریف کی ہے اورامیدہے کہ آج توکچھ بھی نہیں پکاناپڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج بس آرام ہوگاانشاء اللہ کل دیکھیں گےکیاکریں توکل آئے توکل دیکھاجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
زبردست، یہ تو بہت ہی عمدہ ڈش بتائی، تازہ میتھی تھی کہ خشک والی جو پیسی ہوئی ہوتی ہے؟ضبط نے کہا:آلو میتھی۔
پسی ہوئی میتھی پراٹھے میں اور اس کے علاوہ سالن میں بھی استعمال ہوتے دیکھی ہے۔ بالکل ویسے جیسے پسا ہوا ساگ استعمال ہوتا ہےشمشاد نے کہا:میرے خیال میں پسی ہوئی میتھی سالن کے طور پر پکائی نہیں جاتی، صرف خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
اب زیادہ بہتر رائے تو خواتین ہی دے سکتی ہیں۔