آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
کچن میں جائے بغیر کیا بنتا ہے حجاب۔۔۔ جلدی سے بتاؤ۔؟؟ :D
اف۔۔ ساری رات جاگنے سے دن کو میری آنکھیں ہی نہیں کھلتیں۔ :(
 
حجاب

محفلین
کچن میں جائے بغیر :roll: الّو بنا لو کسی کو :wink:

ویسے بن سکتا ہے کچن میں جائے بغیر کھانا ، ایسا کرو تم کچن میں نہ جاؤ کسی اور کو کچن میں بھیجو اور جو پکانا ہے وہ باہر منگوا لو اور بنا لو کھانا :p
 
ماوراء

محفلین
اف اف۔۔ سارا نے (بی ایس بی پر) مجھے پہلے ہی الو کا لقب دے دیا ہوا ہے۔ اور تم کہہ رہی ہو کہ میں کسی کو الو بنا لوں۔ چلو آجاؤ میں تمھیں الو بناتی ہوں۔ :twisted: lol

اور کوئی کچن میں جانے والا ہے ہی نہیں۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
اب تم آف لائن ہو گی تو کچن میں جاؤں گی نا۔
273_comp26_1.gif

تم الو بن گئی۔ تمھیں پتہ ہی نہیں چلا اتنے عرصے سے تمھیں الو ہی تو بنا رہی تھی۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔ :twisted:

رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
273_comp26_1.gif
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:

مرغی کے انتظار میں تو سال بھر بیٹھا رہوں گا مگر کہیں ایسا نا ہو جیسا مدرسے کے مولوی شمشاد کی مرغی کے ساتھ ہوا تھا۔
:lol:
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔۔ نہیں امید ہے کہ ایسا نہیں ہو گا۔ :lol:

میں نے تو ترکیب مختصر سی ہی بتائی ہے۔ :lol:
ارے یہ کیا مجھے تو کچھ جلنے کی بو آرہی ہے کہیں آگ تو نہیں تیز کردی؟ اور خود آکر کی بورڈ سنبھال لیا ۔
جاؤ شاباش پہلے کام
(ہمیں بھی تو آسرا ہے۔ :p )
 
ظفری

لائبریرین
بے فکر رہو مرغی نہیں نہیں جلتی ۔۔۔ کہ اس کا دل پہلے ہی نکلا ہوا ہے ۔۔۔ اور ہاں ۔۔۔ اچھا ہوا کہ تم یہاں آگئے ہو کہ میں سوچ رہا تھا کہ آج لنگر کہاں بانٹوں ۔۔۔ :lol:
 
رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
بے فکر رہو مرغی نہیں نہیں جلتی ۔۔۔ کہ اس کا دل پہلے ہی نکلا ہوا ہے ۔۔۔ اور ہاں ۔۔۔ اچھا ہوا کہ تم یہاں آگئے ہو کہ میں سوچ رہا تھا کہ آج لنگر کہاں بانٹوں ۔۔۔ :lol:
ارے تم کیا بانٹو گے خود مرغی کی خوشبو سونگتے نیند سے اٹھے ہو۔
بھوک سے نیند جو نہیں آتی تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔

شمشاد بھائی

یہ کھانے پکانے کے دھاگے میں کیسی شرائط لکھ دی ہیں آپ نے، یہ تو کچھ ایسے نہیں لگ رہا کہ کسی نیک و سگھڑ مرغی کے لئے کسی دیندار مرغے کی تلاش ہو جیسے :)
 
بدتمیز

محفلین
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔

کافی عرصے پہلے کا ذکر ہے۔ شمشاد vegeterian تھے۔ ان کی کھڑکی پر روز ایک مرغ بانگ دیتا تھا۔ لیکن مجال ہے کہ شمشاد اٹھ کر نماز پڑھیں۔ ایک دن مرغ نے تنگ آ کر گالم گلوچ شروع کر دی کہ کم بختوں اب اٹھو اور نماز پڑھو۔ وہ دن اور آج کا دن شمشاد صاحب مرغوں کے دشمن ہو گئے ہیں اور مرغیوں سے محبت کرتے ہیں :D
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔ :twisted:

رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔
273_comp26_1.gif
تہس نہس
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میں مرغی کھاتا ہی نہیں ہوتا، ہاں مرغا ہو، بالغ ہو۔ اذان دیتا ہو، تو الگ بات ہے۔

شمشاد بھائی

یہ کھانے پکانے کے دھاگے میں کیسی شرائط لکھ دی ہیں آپ نے، یہ تو کچھ ایسے نہیں لگ رہا کہ کسی نیک و سگھڑ مرغی کے لئے کسی دیندار مرغے کی تلاش ہو جیسے :)

ایسی بات نہیں ہے۔ اصل میں رضوان، ظفری اور ماوراء کے خطوط پڑھ کے میں نے انہیں بتایا ہے۔ پتہ نہیں محلے میں کسی کی مرغی پکڑ کے مجھے کھلانا چاہ رہے تھے۔

ویسے میں نے آج دال کھائی ہے، وہ کہتے ہیں ناں گھر کی مرغی دال برابر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top