ماوراء نے کہا:اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
ارے تو کیا ہوا ماوراء ۔۔۔ کہ شمشاد بھائی نے دماغ غائب کروادیا ۔۔۔ ایسی چیز رکھنے کا کیا فائدہ تھا جو کام ہی نہیں کرتی تھی ۔
ماوراء نے کہا:اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
بھئی، مجھے تو معلوم نہیں تھا۔ کہنے لگے کہ جلدی سے کوئی آسان سی ترکیب بتا دو۔ مرغی بنانی ہے۔ میں نے جلدی سے۔۔ آسان سی ترکیب بتا دی۔ خدا گواہ ہے۔ اس کے بعد مرغی کا کیا حال ہوا۔۔مجھے کچھ معلوم نہیں۔ وہ تو مجھے بعد میں خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا۔ کہ مرغی بیمار تھی۔ اور مرغی ہسپتال سے بھاگی ہوئی تھی۔ اب کس حال میں ہے۔ خدا بہتر جانتا ہے۔ یا ظفری۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:او ہاں یاد آیا۔۔ ہمسائے کی مرغی بیمار تھی، اس لیے اس نے گھر سے باہر نکال دی کہ اب اس کے کس کام کی۔ وہ ظفری پکڑ لائے۔ اور آپ کی دعوت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔شمشاد نے کہا:جی شکریہ مارواء، میں تو اپنا حصہ بھی دوسروں کو دینے کے چکر میں ہوں، تمہیں بتایا ہے ناں کہ میں مرغی نہیں کھاتا اور پھر ہو بھی ہمسایوں کی پکڑی ہوئی، وہ ہمسایہ بیچارہ ابھی تک اپنی مرغی کے انتظار میں ہے کہ واپس آ جائے گی۔ بیچارہ۔
ہو تو تم بھی اس سازش میں اس کی برابر کی شریک اور اب سارا الزام اس اکیلے پر لگایا جا رہا ہے۔
پتہ کیا ظفری۔۔ کام ہر چیز کر جاتی ہے۔ لیکن بس ذرا اس کا صحیح استعمال کرنا ہوتا ہے۔ میں نے تو آپ کو دماغ دینے کا سوچا تھا۔ کہ آپ کا بھلا ہو جائے گا۔ خیر۔۔ اب تو شمشاد بھائی میرا دماغ لے گئے۔ چلو۔۔ کسی کے کام آ جائے گا۔ صدقہ جاریہ ہے۔ اپنی خیر ہے۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
ارے تو کیا ہوا ماوراء ۔۔۔ کہ شمشاد بھائی نے دماغ غائب کروادیا ۔۔۔ ایسی چیز رکھنے کا کیا فائدہ تھا جو کام ہی نہیں کرتی تھی ۔
ماوراء نے کہا:لو جی ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔رضوان نے کہا:کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ماوراء نے کہا:رضوان نے کہا:نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟
میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟
کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
ظفری نے کہا:صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔
اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
ظفری نے کہا:صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔
اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
رضوان نے کہا:ظفری نے کہا:صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔
اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
کرنا کیا ہے نادرالوجود چیز ہے۔ ایسی چیزوں کی بڑی قدر ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:رضوان نے کہا:ظفری نے کہا:صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔
اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
کرنا کیا ہے نادرالوجود چیز ہے۔ ایسی چیزوں کی بڑی قدر ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو بالکل نیا لگتا ہے۔ ابھی تو استعمال بھی شروع نہیں ہوا اس کا۔ کیا خیال ہے اس کو میوزیم میں نہ رکھوا دیں۔
hww۔ مرغی کی بھلا شکایت میں کیوں لگانے لگی۔آپ کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:لو جی ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔رضوان نے کہا:کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ماوراء نے کہا:رضوان نے کہا:نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟
میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟
کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
لیکن مرغی کی شکایت لگانے کا کیا فائدہ؟ تمہارا دماغ اس نے تھوڑا ہی غائب کروایا ہے۔
کیا کہہ رہے ہیں۔۔ظفری نے کہا:بلکل ۔۔ بلکہ سر بھی ساتھ جانا چاہیئے تھا پورا جملہ کچھ یوں بنتا کہ “ پہلا سر جس کے اندر کی ایک اہم چیز غائب ہے ۔ “
۔
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:رضوان نے کہا:ظفری نے کہا:صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔
اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
کرنا کیا ہے نادرالوجود چیز ہے۔ ایسی چیزوں کی بڑی قدر ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو بالکل نیا لگتا ہے۔ ابھی تو استعمال بھی شروع نہیں ہوا اس کا۔ کیا خیال ہے اس کو میوزیم میں نہ رکھوا دیں۔
ہاہاہاہا۔ زبردست آئیڈیا رضوان اور شمشاد بھائی۔ لیکن ایک بات کا خیال رہے۔ میں نے مفت میں کسی کو نہیں دینا۔
ماوراء نے کہا:hww۔ مرغی کی بھلا شکایت میں کیوں لگانے لگی۔آپ کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:لو جی ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔رضوان نے کہا:کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ماوراء نے کہا:رضوان نے کہا:نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟
میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟
کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟
لیکن مرغی کی شکایت لگانے کا کیا فائدہ؟ تمہارا دماغ اس نے تھوڑا ہی غائب کروایا ہے۔
ماوراء نے کہا:کیا کہہ رہے ہیں۔۔ظفری نے کہا:بلکل ۔۔ بلکہ سر بھی ساتھ جانا چاہیئے تھا پورا جملہ کچھ یوں بنتا کہ “ پہلا سر جس کے اندر کی ایک اہم چیز غائب ہے ۔ “
۔میں نے اس اہم چیز کا استعمال کر بھی لینا ہے۔
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:کیا کہہ رہے ہیں۔۔ظفری نے کہا:بلکل ۔۔ بلکہ سر بھی ساتھ جانا چاہیئے تھا پورا جملہ کچھ یوں بنتا کہ “ پہلا سر جس کے اندر کی ایک اہم چیز غائب ہے ۔ “
۔میں نے اس اہم چیز کا استعمال کر بھی لینا ہے۔
میں تو کہتا ہوں کر ہی لو، ایسے ہی پڑا پڑا کہیں خراب ہی نہ ہو جائے، ہاں نمک ذرا کم رکھنا۔