کبھی اس بندے نے کھانے کی دعوت نہیں دی ۔۔ آج غائب ہے ۔۔ آنے دو ۔۔ پوچھوں گا میں ۔۔حجاب نے کہا:قیصرانی نے یہ ٹاپک شروع کیا ہے ظفری وہ کھانا پکانے کے ماہر جو ہوئے۔
پھرنویدبھائی، ون ڈش کی خوب پابندی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔نوید ملک نے کہا:آج ایک شادی کی دعوت تھی ، ون ڈش کی پابندی کی وجہ سے صرف چکن بروسٹ ، مٹن قورمہ ، تکہ بوٹی ، بریانی ، زردہ ، کھیر ہی تھا بس
جی جناب ، ویسے ایک بات ہے اب کچھ سختی ہو رہی ہے ، جب مکمل پابندی تھی تب تو اس سے بھی زیادہ کچھ ہوتا تھاجاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
پھرنویدبھائی، ون ڈش کی خوب پابندی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔نوید ملک نے کہا:آج ایک شادی کی دعوت تھی ، ون ڈش کی پابندی کی وجہ سے صرف چکن بروسٹ ، مٹن قورمہ ، تکہ بوٹی ، بریانی ، زردہ ، کھیر ہی تھا بس
میں نے آج مسکچرکھایاکس چیزکاتھاہاں اس میں تھے دال، گھیاتوری، آلو، بینگن،گاجر
ویسے الحمداللہ بناٹھیک تھااورخوب پسندکیاگیا۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال