نوید ،،، بہت اچھی پابندی تھی ون ڈش کی ،،،، اگر نہ ہوتی تو پھر کیا ہوتانوید ملک نے کہا:آج ایک شادی کی دعوت تھی ، ون ڈش کی پابندی کی وجہ سے صرف چکن بروسٹ ، مٹن قورمہ ، تکہ بوٹی ، بریانی ، زردہ ، کھیر ہی تھا بس
سب کچھ بتادیا لیکن یہ بتانا بھول گئے آپ کہ بنا کیسا تھاظفری نے کہا:میں نے تو شلجم گوشت کھایا ۔۔۔
بنایا بھی خود کھایا بھی خود ۔۔ ہاں مگر ، ترکیب کسی اور نے بتائی ۔
نہ ہوتی تو کیا ہوتا ۔ جب مکمل پابندی تھی تب بھی تو ہوتا تھاشائستہ نے کہا:نوید ،،، بہت اچھی پابندی تھی ون ڈش کی ،،،، اگر نہ ہوتی تو پھر کیا ہوتانوید ملک نے کہا:آج ایک شادی کی دعوت تھی ، ون ڈش کی پابندی کی وجہ سے صرف چکن بروسٹ ، مٹن قورمہ ، تکہ بوٹی ، بریانی ، زردہ ، کھیر ہی تھا بس
چلیں انکی ماہرانہ رائے کا انتظار کر لیتے ہیںشائستہ نے کہا:نوید، جیہ چلی گئی ہیں ورنہ پتا چل جاتا شعر درست لکھا ہے آپ نے یا غلط
شائستہ نے کہا:سب کچھ بتادیا لیکن یہ بتانا بھول گئے آپ کہ بنا کیسا تھاظفری نے کہا:میں نے تو شلجم گوشت کھایا ۔۔۔
بنایا بھی خود کھایا بھی خود ۔۔ ہاں مگر ، ترکیب کسی اور نے بتائی ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے شمشاد جی ،،، ویسے بھی اپنے بنائے ہوئے کھانے کی تو بندہ تعریف ہی کرے گا ناشمشاد نے کہا:شائستہ نے کہا:سب کچھ بتادیا لیکن یہ بتانا بھول گئے آپ کہ بنا کیسا تھاظفری نے کہا:میں نے تو شلجم گوشت کھایا ۔۔۔
بنایا بھی خود کھایا بھی خود ۔۔ ہاں مگر ، ترکیب کسی اور نے بتائی ۔
اب جیسا بھی بنا ہو کھانا تو تھا ہی، اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ اتنی محنت بھی کریں اور کھائیں بھی نہ - بھوکے بھی تو نہیں رہ سکتے۔
شمشاد نے کہا:کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی نعمتیں ہیں کیا کیا بتاؤں
میرا بھتیجا آیا ہوا تھا اور اس کی سالگرہ تھی، آگے آپ خود ہی سمجھ جائیں۔
بہت عمدہشمشاد نے کہا:میرا بھتیجا آیا ہوا تھا اور اس کی سالگرہ تھی، آگے آپ خود ہی سمجھ جائیں۔
کوئی فائدہ نہیں۔ پہلے بھائیوں کی شادی کرائیں، پھر ان کے بچے ہوںپھر ان کی سالگرہ ہو تب جاکر یہ ترکیب فائدہ دے گیراجہ صاحب نے کہا:اس کا مطلب ہے میں بھی دو چار بھتیجے ڈھونڈ ہی لوں