آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
چکن کڑاہی بنایا ۔۔۔ مگر کھایا ڈبل روٹی کے ساتھ کہ روٹی گھر میں تھی ہی نہیں اور چاول اس لیے نہیں بنائے کہ آج کل موسم کی وجہ سے گلہ خراب ہے ۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
واہ، بیسن کا حلوہ، مزیدار ہوتا ہے۔

لیکن میں نے سوجی کا حلوہ کھایا تھا، نہیں بلکہ چکھا تھا۔
 

راجہ صاحب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سندھی پلاؤ ۔۔ رائتہ ۔۔۔ خوبانی کا میٹھا۔۔۔
شاندار، بس خوبانی کے میٹھے والی بات سمجھ نہیں‌آئی، کیا خوبانی کو الگ سے میٹھا بناتے ھیں؟ :roll:


لگتا ہے قیصرانی ڈئیر آپ بہت پیٹو ہیں‌ جب ہی ہر کھانے کے متعلق بے شمار سوالات کرتے ہیں‌
:D :D :D :D :D :D :D :D
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا کھانا کھانے کو موڈ نہیں تو دل چپس کھانے کا تھا سو بنا لئے اور کھا لئے ۔ حالنکہ کوکنگ بنی ہوئی ہے مگر میں موڈ سے کھاتی ہوں اکثر رات دو بجے اگر چپس ، سموسے کھانے پر دل ہو تو اٹھکر بتاتی ہوں اور کھاتی ہوں ۔

جب بھوک لگی تو کھانا بھی کھا لوں گی،
کہ شملہ مرچیں اور قیمہ بنا ہوا ہے۔ آٹا گوندھا ہوا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
کیچپ مناہل یوز کرتی ہے مجھے پسند نہیں کیچپ ۔ میں کالی مرچیں اور نمک کے ساتھ کھاتی ہوں چپس۔


:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top