آج کیا پہنا ہے

ن

نامعلوم اول

مہمان
مجھ کو سردی جو لگی خوب ہی کل​
آج میں پہنے ہوئے ہوں کمبل​
 
بھئی آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا تھا تو میں قدرتی طور پر یہی سمجھا کہ آپ دھاگے کے بنانے والے سے پوچھ رہے ہیں:cool:
اس حد تک بتا دیں جہاں تک آپ کو یقین ہو کہ مراسلہ حذف نہیں کیا جائے گا;)
یہ تو میں نے آپ کے ہنسنے کے بعد بات کی، ویسے دیکھتے ہیں اس لڑی کے مالک کیا کہتے ہیں کہ انہوں نے کتنا پوچھا تھا، ویسے سر سے شروع کرتا ہوں۔

ایرانی سوئیٹر، پھر چائینیز سوئیٹر، پھر کراچی سے سلوائی شرٹ، اور پھر میری پسندیدہ "نورانی" کی بنیان۔ چائینا کا بیلٹ، پھر چائینا اور پھر بلیو جینز اور پھر موزے پاکستانی، جوتے "میٹرو" کے۔
 
شمشاد

لائبریرین

ایک چیز پھر بھی بھول گئے ناں۔
 
Top