آج کیا پہنا ہے

دوست

محفلین
بھائی جی جرسی ہے کمبل نہیں۔
اتنی نہیں‌ لیکن صبح کو جب میں نے ابو کے ساتھ جانا ہوتا ہے تب ہوتی ہے تو پہننا پڑتی ہیں دو جرسیاں۔ سائیکل پر ورنہ گزارہ نہ ہو۔۔۔
 

ظفر احمد

محفلین
ناراض نہ ہو
میں نے بھی جرسی کا ہی نام لیا ہے۔ شاید وہاں زیادہ سردی ہو۔ کیوں کہ ہم سندھ کے رہنے والے سردیوں کو کیا جانے یہاں تو بس کچھ دن تیز سردی پڑتی ہے اور وہ بھی صبح شام دن گرم ہوتا ہے۔
 

دوست

محفلین
ناراضگی نہں جناب۔
ویسے بھی تو کمزور سا بندہ ہوں۔ :wink: :wink:
سردی کی کمی سے یاد آیا آج چھوٹا بھائی کہہ رہا تھا دسمبر گزر گیا اور سردی نہیں پڑی۔۔ :?
 

ظفر احمد

محفلین
نیوی بلیو پینٹ اور گرین،بلیک،بلیو اور وائٹ چیک میں شرٹ ساتھ سوئٹر کیوں کہ آج پھر کچھ سردی بڑھ گئی ہے۔
 
Top