بھائی جی جرسی ہے کمبل نہیں۔
اتنی نہیں لیکن صبح کو جب میں نے ابو کے ساتھ جانا ہوتا ہے تب ہوتی ہے تو پہننا پڑتی ہیں دو جرسیاں۔ سائیکل پر ورنہ گزارہ نہ ہو۔۔۔
ناراض نہ ہو
میں نے بھی جرسی کا ہی نام لیا ہے۔ شاید وہاں زیادہ سردی ہو۔ کیوں کہ ہم سندھ کے رہنے والے سردیوں کو کیا جانے یہاں تو بس کچھ دن تیز سردی پڑتی ہے اور وہ بھی صبح شام دن گرم ہوتا ہے۔