آج کی تصویر - 1

نیرنگ خیال

لائبریرین
چکن شاشلے کے بجائے آنکھوں کے سالن کے ساتھ کھانا۔۔
عینی مینی بھی ٹرائی کریں گی۔ اس کے بعد دونوں بہنیں اپنے اس بھیا کو دعائیں دینا۔۔۔ (y)

اور ساتھ کان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے بون لیس کا مزا۔۔۔۔ یمیییی ییییییی
 

محمداحمد

لائبریرین
Top