آج کی تصویر

زیک

مسافر
Dksm_Th_YU4_AUp_Vz_N.jpg
سمجھ جائیں تو مسکرا لیں۔:)

مودی جی پر بھی ہار؟

تصویر پر ہار کا مطلب ہوتا کہ یہ صاحب آنجہانی ہو چکے ہیں۔

شاید اس وجہ سے چوہدری جی نے مسکرانے کی دعوت عام دی ہے۔
مسکرائیں گے تو تب جب اصل میں ہار پڑے گا
 
Top