آج کی تصویر

زیک

مسافر

فرقان احمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
تصویر تو جہاں کی بھی ہے تاہم سب سے زیادہ دلچسپ تبصرے یہاں پڑھنے کو ملے۔ :)
واقعی دلچسپ تصویر ہے۔
کہاں کی ہے؟
جس دوست نے فیس بک پر پوسٹ کی تھی، اسے بھی نہیں معلوم۔
ریڈٹ سورس کے مطابق کویت کی ہے
Capture.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
کام کر حسد نہ کر۔ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کی بنیاد رکھنے والے اسٹیو جابز مرحوم سعودی شہزادہ ولید بن طلال کا کمپیوٹر خود سیٹ کر رہے ہیں
DnZvOBNXgAQcJFJ.jpg:large
 
Top